PDA

View Full Version : مختصر چاند گرہن کل ( ہفتے) کو ہوگا۔



KhUsHi
04-03-2015, 04:34 PM
اکیسویں صدی کا مختصر ترین چاند گرہن کل ہو گا، پاکستان میں بھی نظر آئے گا
.
.
اکیسویں صدی کا سب سے مختصر چاند گرہن کل ( ہفتے) کو ہوگا۔ چاند گرہن کا نظارہ پاکستان میں بھی کیاجاسکے گا۔ناسا کے مطابق 4 اپریل کو ہونے والے گرہن کے وقت چاند مکمل سرخ ہوجائے گا، جسے بلڈ مون بھی کہا جاتا ہے۔ بلڈ مون کادورانیہ صرف 5منٹ ہوگا۔پاکستان میں یہ نظارہ ہفتے کی شام 6 بج کر 49منٹ پر دیکھا جاسکے گا۔
https://scontent-bru.xx.fbcdn.net/hphotos-xfa1/v/t1.0-9/11081318_1345660922130222_2432661208111799650_n.jp g?oh=ff7ac285b6405ebc699fc8a451733c72&oe=559D7A9C

Arosa Hya
04-03-2015, 06:28 PM
awesome !

Moona
03-17-2016, 12:58 AM
:-? Ab is ka kya jawwab dain