UmerAmer
04-02-2015, 02:55 PM
وہ ختم قید کی معیاد بھی نہیں کرتا
اور میں زحمتِ فریاد بھی نہیں کرتا
کبھی کبھی وہ مجھے اتنا یاد آتا ہے
کہ میں ضد میں آ کر اُسے یاد بھی نہیں کرتا
اور میں زحمتِ فریاد بھی نہیں کرتا
کبھی کبھی وہ مجھے اتنا یاد آتا ہے
کہ میں ضد میں آ کر اُسے یاد بھی نہیں کرتا