PDA

View Full Version : وہ تصور میں مرے آکے مُسکرائے جاتے ہیں



zafar
03-30-2015, 08:50 PM
وہ تصور میں مرے آکے مُسکرائے جاتے ہیں

وہ تصور میں مرے آکے مُسکرائے جاتے ہیں
زُلفیں اپنی مرے شانوں پہ بکھرائے جاتے ہیں

پلاتے ہیں آغوش میں مری بیٹھ کر نظروں سے
بہکتے ہیں خُود اور ہمیں بہکائے جاتے ہیں

میکدہ ہیں أنکی آنکھیں اور لب ہیں جامِ شیریں
تشنگی بڑھتی ھے پیمانے جب سامنے لائے جاتے ہیں

وھی قاتل وہی ھمارے دُشمنِ جاں ٹھہرے
جو سینے سے اپنے ہمیں لگائے جاتے ہیں

أن کی سانسوں کی خُوشبو مل جاتی ھے مری سانسوں میں
یادوں کے دریچے سرِشام یوں مہکائے جاتے ہیں

وقتِ جُدائی کا عالم ہم سے نہ پُوچھئے گا ظفر
قدم قدم رُک کے قدم أٹھائے جاتے ہیں

وہ تصور میں میر ے برابر آئے جاتے ہیں
زُلفیں اپنی مرے شانوں پہ بکھرائے جاتے ہیں

CaLmInG MeLoDy
03-30-2015, 10:55 PM
bohot khoob.. imlaa ki thori si mistakes theek ho jayain toh baat ban jaye. :)

intelligent086
03-31-2015, 12:14 AM
zafar

بہت عمدہ اور خوب صورت کلام
قابل داد

zafar
03-31-2015, 02:40 AM
bohot khoob.. imlaa ki thori si mistakes theek ho jayain toh baat ban jaye. :)

حوصلہ افزائی کے لئے مشکور ہوں - آپ سے درخواست کہ
املا کی آپ ہی اصلاح کر دیں تاکہ مجھے اپنی غلطی کا اندازہ ہو جائے - بہت بہت شکریہ

zafar
03-31-2015, 02:42 AM
@zafar (http://www.urdutehzeb.com/member.php?u=642)

بہت عمدہ اور خوب صورت کلام
قابل داد


داد اور حوصلہ افزائی کے لئے بہت بہت شکریہ

CaLmInG MeLoDy
03-31-2015, 08:30 AM
وہ تصور میں مرے آکے مُسکرائے جاتے ہیں

وہ تصور میں مرے آکے مُسکرائے جاتے ہیں
زُلفیں اپنی مرے شانوں پہ بکھرائے جاتے ہیں

پلاتے ھیں آغوش میں مری بیٹھ کر نظروں سے
بہکتے ھیں خُود اور ہمیں بہکائے جاتے ہیں

میکدہ ہیں أنکی آنکھیں اور لب ہیں جامِ شیریں
تشنگی بڑھتی ھے پیمانے جب سامنے لائے جاتے ہیں

وھی قاتل وھی ھمارے دُشمنِ جاں ٹہرے
جو سینے سے اپنے ہمیں لگائے جاتے ہیں

أن کی سانسوں کی خُوشبو مل جاتی ھے مری سانسوں میں
یادوں کے دریچے سرِشام یوں مہکائے جاتے ہیں

وقتِ جُدائی کا عالم ھم سے نہ پُوچھئے گا ظفر
قدم قدم رُک کے قدم أٹھائے جاتے ہیں

وہ تصور میں میر ے برابر آئے جاتے ہیں
زُلفیں اپنی مرے شانوں پہ بکھرائے جاتے ہیں


:).. PATA NAHI MISTAKES KAHAN CHALI GAI HAIN.. intelligent086 kindly meri islaah farmaaiye...kia is poem main koi mistakes hain..i think meri janib se kuch ghalti ho rahi hai..thnx.



حوصلہ افزائی کے لئے مشکور ہوں - آپ سے درخواست کہ
املا کی آپ ہی اصلاح کر دیں تاکہ مجھے اپنی غلطی کا اندازہ ہو جائے - بہت بہت شکریہ

:) mistakes kahan chali gai hian..

intelligent086
03-31-2015, 09:11 AM
:).. PATA NAHI MISTAKES KAHAN CHALI GAI HAIN.. @intelligent086 (http://www.urdutehzeb.com/member.php?u=61) kindly meri islaah farmaaiye...kia is poem main koi mistakes hain..i think meri janib se kuch ghalti ho rahi hai..thnx.


:) mistakes kahan chali gai hian..

CaLmInG MeLoDy
آپ نے املا کی کچھ غلطیاں کہی تھیں وہ مجھے جو کچھ غلط لگیں ان کو درست کر دیا ہے
مسئلہ غلطیوں کا نہیں کی بورڈ کا ہے ان کا ان پیج یا یونی کوڈ میں لکھنے کا مسئلہ ہے آہستہ آہستہ سب ٹھیک ہو جاتا ہے اسلیئے اردو تہذیب فورم کے نئے ابھرتے ہوئے شعراء کی حوصلہ افزائی فرما دیا کریں:)۔۔

zafar
04-01-2015, 12:45 AM
Bahut Bahut Shukria . Ainda bhi help karte rahiye ga . Allah Kareem apko khush rakhe hamesha Aameen.

CaLmInG MeLoDy
04-01-2015, 10:39 AM
Bahut Bahut Shukria . Ainda bhi help karte rahiye ga . Allah Kareem apko khush rakhe hamesha Aameen.JazakAllah..Allah pak ap se bhi hamesha razi rahain.aameen.


@CaLmInG MeLoDy (http://www.urdutehzeb.com/member.php?u=1)
آپ نے املا کی کچھ غلطیاں کہی تھیں وہ مجھے جو کچھ غلط لگیں ان کو درست کر دیا ہے
مسئلہ غلطیوں کا نہیں کی بورڈ کا ہے ان کا ان پیج یا یونی کوڈ میں لکھنے کا مسئلہ ہے آہستہ آہستہ سب ٹھیک ہو جاتا ہے اسلیئے اردو تہذیب فورم کے نئے ابھرتے ہوئے شعراء کی حوصلہ افزائی فرما دیا کریں:)۔۔bohot bohot shukria..JAZAKALLAH..ap sab hain na sath.toh phir mujhe aap ki hosla afazaiee milti rahe gi..aur naye users ko IN SHA ALLAH ham sab se housla afzaie milti rahe gi..

intelligent086
04-02-2015, 01:06 AM
Bahut Bahut Shukria . Ainda bhi help karte rahiye ga . Allah Kareem apko khush rakhe hamesha Aameen.


ثمہ آمین یا رب العالمین