PDA

View Full Version : ناخن چبانے والے افراد انتہائی باصلاحیت



intelligent086
03-30-2015, 09:47 AM
http://www.nawaiwaqt.com.pk/print_images/290/2015-03-30/news-1427674344-7098.jpg

ٹورنٹو (نیٹ نیوز) یوں تو کسی کا ناخن چبانا گھبراہٹ کی علامت سمجھا جاتا ہے لیکن ماہرین کا تو کچھ اور ہی کہنا ہے۔ جدید تحقیق کے مطابق ناخن چبانے والے افراد انتہائی باصلاحیت ہوتے ہیں۔ سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ اس عادت کے حامل افراد غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل ہوتے ہیں۔

KhUsHi
03-30-2015, 09:09 PM
Very nice
Thanks for sharing