PDA

View Full Version : آج 75واں یوم پاکستان منایاجارہاہے



KhUsHi
03-23-2015, 09:34 AM
http://media.dailypakistan.com.pk/assets/dailypakistan/uploads_cdn/digital_news/2015-03-23//news-1427082691-2642_large.jpg

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھرآج 75واں یوم پاکستان نہایت جوش و جذبے سے منایاجارہاہے ، اس موقع پر پاکستان کی سلامتی اور ترقی کیلئے خصوصی دعائیں گی ۔
یوم پاکستان کے موقع پر دن کا آغاز مساجد میں خصوصی دعاﺅں سے ہوا، وفاقی دارلحکومت میں اکتیس، صوبائی دارالحکومتوں میں 21,21توپوں کی سلامی دی گئی ۔ دن کے آغاز پر لاہور کے برکی روڈ پر 21، کراچی میں 21، کوئٹہ کینٹ کے علاقے میں 21اور پشاور کے جنا ح پارک میں 21توپوں کی سلامی دی گئی ۔
مزار قائد پر سائیکل سواروں نے ترانہ پڑھا ۔
دوسری طرف یوم پاکستان کے موقع پر حساس علاقوں میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے ، وفاقی دارلحکومت میں پریڈگراﺅنڈ اور گردونواح میں موبائل فون سروس معطل ہے جو دو بجے کے بعد بحال کردی جائے گی۔

ayesha
03-23-2015, 06:38 PM
hmmm... gud..