intelligent086
03-23-2015, 02:58 AM
جرم کتنا ہی سنگین ہو،سزائے موت ناقابل قبول ہے :پوپ فرانسس
http://dunya.com.pk/news/2015/March/03-22-15/news_big_images/541766_26147239.jpg
پھانسی سے متاثرین کو انصاف نہیں ملتا بلکہ بدلے کو ہوا ملتی ہے :مسیحی روحانی پیشوا
ویٹی کن(نیوز ایجنسیاں)مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ دور حاضر میں سزائے موت ناقابل قبول ہے چاہے جرم کتنا ہی سنگین کیوں نہ ہو۔ سزائے موت کے خلاف کام کرنیوالے ایک کمیشن کے ارکان سے ملاقات میں پوپ فرانسس کا کہنا تھا کہ پھانسی دینے سے متاثرین کو انصاف نہیں ملتا بلکہ بدلے کو ہوا ملتی ہے ۔ سزائے موت ناکامی کو ظاہر کرتی ہے جس میں انصاف کے نام پر کسی کو قتل کر دیا جاتا ہے ۔