PDA

View Full Version : خبردار، کان سے چھیڑ چھاڑ ہر ایک کیلئے نقصا



intelligent086
03-23-2015, 02:15 AM
خبردار، کان سے چھیڑ چھاڑ ہر ایک کیلئے نقصان دہ
http://www.urdutimes.com/sites/default/files/styles/352xscale/public/ears.jpg

اسلام آباد: خبردار ہوشیار' کان سے چھیڑ چھاڑ ہر ایک کے لئے نقصان دہ ہے ائیر فونز کا استعمال کم نہ ہوا تو 40 برس کی عمر سے سماعت متاثر ہونا شروع ہو جائے گی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ائیر فونز کا استعمال پہلے سے 60 فیصد بڑھ چکا ہے جس کی وجہ سے کان کی بیماریاں بھی عام ہو رہی ہیں اور لوگ وقت سے پہلے بہرے پن کا شکار ہو رہے ہیں لوگوں کو کم سے کم وقت تک ائیر فونز کا استعمال کرنا چاہئے۔

BDunc
03-23-2015, 01:06 PM
Hmm good

KhUsHi
03-30-2015, 09:13 PM
Nice sharing