PDA

View Full Version : لوگوں کے ساتھ ترش روئی سے پیش آنا



KhUsHi
03-22-2015, 02:43 PM
لوگوں کے ساتھ ترش روئی سے پیش آنا لوگوں کو دشمن بنا لیتا ہے اور بہت زیادہ خندہ پیشانی برے ہم نشینوں کی حوصلہ افزائی کرتی ہے۔۔۔لہذا ترش روئی اور خندہ پیشانی کے درمیان معتدل راہ اختیار کرو۔