Log in

View Full Version : اس سے پہلے کہ شام ھو جائے



zafar
03-19-2015, 11:01 PM
اس سے پہلے کہ شام ھو جائے
اور تُو بلا وجہ بدنام ھو جائے
آوؑ واپس گھر جائیں
اور گاوؑں کے باھر چوراھے سے
ھم اپنی اپنی ڈگر جائیں

پھر اتفاق سے کبھی زندگی کے شاھراہ پر
جب ھوں ھم اپنی اپنی راہ پر
ھمارے راستے ایک دوجے سے ٹکرا جائیں
تو بنا پہچانے ایک دوسرے کے پاس سے
بن کے اجنبی ھم گذر جائیں

چاھیں تو دور بھی ھم جا سکتے ھیں
اور اک دُنیا نئی ھم بسا سکتے ھیں
لیکن وہ جو دیکھ کے ھمیں جیتے ھیں
أنھیں بھی منہ دکھانا ھے سماج کو
وقت بدلے گا ھے مُجھ کو یہ یقیں ظفر
لیکن بے بس و مجبور ھے پیار آج تو

آوُ واپس گھر جائیں
اس سے پہلے کہ شام ھو جائے

intelligent086
03-19-2015, 11:39 PM
اس سے پہلے کہ شام ھو جائے
اور تُو بلا وجہ بدنام ھو جائے
آوؑ واپس گھر جائیں
اور گاوؑں کے باھر چوراھے سے
ھم اپنی اپنی ڈگر جائیں

پھر اتفاق سے کبھی زندگی کے شاھراہ پر
جب ھوں ھم اپنی اپنی راہ پر
ھمارے راستے ایک دوجے سے ٹکرا جائیں
تو بنا پہچانے ایک دوسرے کے پاس سے
بن کے اجنبی ھم گذر جائیں

چاھیں تو دور بھی ھم جا سکتے ھیں
اور اک دُنیا نئی ھم بسا سکتے ھیں
لیکن وہ جو دیکھ کے ھمیں جیتے ھیں
أنھیں بھی منہ دکھانا ھے سماج کو
وقت بدلے گا ھے مُجھ کو یہ یقیں ظفر
لیکن بے بس و مجبور ھے پیار آج تو

آوُ واپس گھر جائیں
اس سے پہلے کہ شام ھو جائے




واہ جی واہ
بہت عمدہ اور خوب صورت کلام
قابل داد
شیئرنگ کا شکریہ

zafar
03-20-2015, 03:38 AM
واہ جی واہ
بہت عمدہ اور خوب صورت کلام
قابل داد
شیئرنگ کا شکریہ



حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ

CaLmInG MeLoDy
03-20-2015, 05:09 PM
واہ ۔ اردو تہزیب میں نئی اور خوب آمد ۔ بہت عمدہ پیشکش۔

zafar
03-20-2015, 10:23 PM
واہ ۔ اردو تہزیب میں نئی اور خوب آمد ۔ بہت عمدہ پیشکش۔ بہت بہت شکریہ ۔

CaLmInG MeLoDy
03-21-2015, 10:31 AM
بہت بہت شکریہ ۔
مزید شاعری کا انتظار رہے گا

saba
03-27-2015, 05:23 PM
bohat khoob
khush raheye