PDA

View Full Version : ماں باپ کی دعأوں میں



KhUsHi
03-06-2015, 02:47 PM
جنت ماں کے قدموں تلے ہے،یعنی اگر جنت حاصل کرنا چاہہتے ہوتوماں کی خدمت کرو۔اسی کی خدمت سے جنت ملے
گی۔وہ لوگ یقینا جنتی ہیں۔جنھوں نے ماں باپ کی خدمت کی وہ اللہ تعالی کےارشادکےمطابق انھیں زرابھی تکلیف نہ ہونےدی۔
دعااور ترقی۔
اولاد کی ترقی کارازماں باپ کی دعأوں میں مضر ہوتاہے۔جس شخص کے ماں باپ خوش ہوں اوراس کے لیے دعاگوہوں اس کی ترقی کی ہر منزل
آسان ہوجاتی ہے۔ماں باپ ناراض ہوں تو پھربھی وہ اولادکوبددعانہیں دیتےمگراولادکوکوشش کرنی چاہیےکہ ماں باپ ان سے ناراض نہ ہوں۔اولاد
کو چاہیے کہ ماں باپ کی خدمت کرےاوران کی دعائیں لے کر دنیا میں بھی ترقی کرےاورآخرت میں بھی جنت حاصل کرے۔
والدین خوش خداخوش۔
ماں باپ کی خدمت کرنے سے صرف ماں باپ ہی خوش نہیں ہوتے بلکہ اللہّ تعالی بھی مہربان ہوتا ہےاوررسول اکرمﷺ بھی خوش ہوتے
ہیں۔چنانچہ ہمیں چاہیے کہ ماں باپ کی خدمت کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے نہ جانےدیں۔
شہر میں جاکر پڑھنے والے یہ بھول گئے
کس کی ماں نے کتنا زیور بیچا تھا

UmerAmer
03-06-2015, 02:53 PM
Bilkul
Umda Sharing

KhUsHi
04-03-2015, 10:42 PM
Thanks

PRINCE SHAAN
07-07-2015, 01:59 PM
بہت خوبصورت شیئرنگ

KhUsHi
08-10-2015, 06:19 PM
Buhat shukria

Admin
08-11-2015, 07:00 PM
V nice sharing

Admin
08-29-2015, 12:47 PM
Jazak Allah 4 sharing

KhUsHi
09-12-2015, 11:58 PM
Buhat shukria