PDA

View Full Version : نام کے ’’پہلے لفظ‘‘ سے شخصیت پر پڑنے والے اثرات

Rana Taimoor Ali
03-04-2015, 09:37 PM
معروف مصنف شیکسپیئر کا کہنا تھا کہ نام میں کیا ہے، نام دراصل انسان کی زندگی میں ایک اہم کردار ادا کرتا ہے اوراس کی شخصیت اور انفرادیت کا عکاس ہوتا ہے اسی لیے لوگ بہت سوچ بچار کے بعد اپنے بچوں کے نام تجویز کرتے ہیں اور پھر اس نام کے مطابق شخصیت میں صلاحتیں اور قابلیت تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن بہت سے لوگوں کے نزدیک نام کا پہلا لفظ بہت اہمیت رکھتا ہے اسی سے متعلق ایک دلچسپ تحقیق کی گئی ہے جس میں آپ انگریزی حروف تہجی کے مطابق اپنے نام کے پہلے حرف سے اپنی شخصیت کا جائزہ لے سکتے ہیں۔

http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/33.jpg

(A) لوگوں کے ناموں کی بڑی تعداد ’’ A‘‘ سے شروع ہوتی ہیں اور ماہرین کے تجزیئے کے مطابق ایسے افراد بہت پر اعتماد، قائدانہ صلاحیتوں کے مالک اور ہر لمحے ایڈوینچر کی تلاش میں رہتے ہیں جب کہ اس حرف کے نام والے افراد آزاد پسند زندگی کے ہر معاملے میں زبردست دلچسپی لیتے ہیں۔
http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/43.jpg
(B) جن لوگوں کے نام ’’B‘‘ سے شروع ہوتے ہیں وہ عام طور پر جذباتی، مہربان، تحائف لینے میں خوش اور اپنے پیاروں سے بے انتہا محبت کرتے ہیں جب کہ ایسے لوگ اپنے جیون ساتھی سے بہت محبت کرتے ہیں اور ان سے بھی ایسی ہی محبت کا تقاضا کرتے ہیں۔
http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/51.jpg
(C) یہ حرف باصلاحیت، ور اسٹائل اور انفرادی صلاحیتوں سے بھرپور لوگوں کی علامت ہے جب کہ ایسے لوگ سادہ اور اپنی دولت کے بارے میں بہت محتاط ہوتے ہیں جب کہ عام طور پر یہ لوگ اپنے جیون ساتھی سے بہت محبت کرتے ہیں اور سماجی زندگی کو پسند کرنے والے ہوتے ہیں۔
http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/61.jpg
(D) اس حرف سے شروع ہونے والے نام کے لوگوں میں کچھ کرگزرنے کا جذبہ، کاروباری صلاحیت اور تحکمانہ طرز زندگی کا عنصر واضح ہوتا ہے، یہ لوگ قابل اعتماد، صفائی پسند اور دوسروں کے کام آنے والے ہوتے ہیں جب کہ اپنی کامیابی کے لیے نہ صرف ہر حد سے گزرتے ہیں بلکہ منزل کے حصول تک خوش نہیں ہوتے۔
http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/7.jpg
(E) اس حرف سے شروع ہونے والے نام کے لوگ دوسروں کو قائل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور وہ شرافت اور آزادی سے محبت کرتے ہیں جب کہ یہ لوگ پرکشش شخصیت اور دوسروں کو دوست بنانے کی صلاحیت تو رکھتے ہیں تاہم قابل اعتماد دوست ثابت نہیں ہوتے۔
http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/8.jpg
(F) جن لوگوں کا نام ’’F‘‘ سے شروع ہوتا ہے وہ اچھے منصوبہ ساز اور وفادار ہونے کے ساتھ ساتھ لوگوں کو اپنے گرد اکٹھا کرنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں تاہم ایسے لوگ ہر معاملے میں حد سے زیادہ مثبت رویہ رکھتے ہیں۔
http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/9.jpg
(G) ایسے نام والے لوگ با مقصد زندگی گزارنے پر یقین رکھتے ہیں اسی لیے تاریخ اور مذہب سے لگاؤ، کتابیں پڑھنا اور سفر کرنا انہیں بہت پسند ہے جب کہ ایسے لوگ ایک خاص سمت پر زندگی گزارنا پسند کرتے ہیں اور لوگوں کی نصیحت اور مداخلت کو پسند نہیں کرتے۔
http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/10.jpg
(H) اس حرف سے شروع ہونے والے نام کے لوگ قدرتی طور پر دولت بنانے کی صلاحیت رکھنے کے ساتھ ساتھ بہت تخلیقی صلاحیتیں رکھتے ہیں جب کہ یہ لوگ خود اعتماد اور لوگوں پر حکم چلانے کی کوشش کرتے ہیں۔
http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/111.jpg
(I) ایسے لوگ اپنے ہر حق کے لیے ڈٹ جاتے ہیں جب کہ یہ انتہائی نفیس اور با وقار طرز زندگی پر یقین رکھتے ہیں اس کے علاوہ ایسے لوگ فیشن اور دیگر تخلیقی شعبوں میں شاندار کیرئیر کے مالک ہوتے ہیں۔
http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/121.jpg
(J) یہ حرف بے رحم جذبوں کا عکاس ہے اور ایسے لوگ اپنی خواہش کے حصول کے لیے کسی کو خاطر میں نہیں لاتے جب کہ ایسے لوگ ایسے جیون ساتھی کے متلاشی ہوتے ہیں جو ان کے برابر یا برتر صلاحیتوں کا مالک ہوں۔
http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/131.jpg
(K) ایسے لوگ شرمیلے اور رازوں کے امین ہونے کے ساتھ ساتھ انتہائی جذباتی ہوتے ہیں جب کہ یہ لوگ زندگی کو با مقصد بنانا چاہتے ہیں اس کے علاوہ اس طرح کے لوگ اپنی ذات پر یقین اور معاملات کو اپنے ہاتھ میں رکھنے کے عادی ہوتے ہیں اوراپنے پیاروں کے ساتھ انتہائی جذباتی لگاؤ رکھتے ہیں۔
http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/13-L.jpg
(L) اس حرف سے شروع ہونے والے نام کے لوگ توانائی سے بھر پور اور کرشماتی شخصیت کے مالک ہوتے ہیں تاہم یہ لوگ اکثر اپنی وفاداری تبدیل کرتے ہیں اور کسی ایک سے محبت گہری محبت نہیں کرتے لیکن تابناک مستقبل کے مالک ہوتے ہیں۔
http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/141.jpg
(M) اگر آپ کا نام اس حرف سے شروع ہوتا ہے تو آپ ذہین، جرات مند اور سخت محنت کے عادی ہیں تاہم ایک اچھا وفادار دوست آپ کی زندگی میں نہیں آسکتا لیکن آپ ایک اچھے ساتھی اور ناصح ثابت ہوتے ہیں۔
http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/15.jpg
(N) اس طرح کے لوگوں میں لکھنے اور آرٹ کی بہترین صلاحیتیں موجود ہوتی ہیں جب کہ یہ مطالعہ کرنے والے ہوتے ہیں اور بے قرار بھی رہتے ہیں اس لیے بیشتر لوگ ایسے لوگوں سے دور رہتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ایسے لوگ پرفیکٹ کی تلاش میں رہتے ہیں اور اپنے جیون ساتھی پرکڑی تنقید کرتے ہیں۔
http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/16.jpg
(O) ایسے لوگ تعلیم اور ذہانت کو ہر چیز پر ترجیح دیتے ہیں اس لیے یہ ایک اچھے استاد اور لکھاری ہوتے ہیں جب کہ یہ لوگ حسن اخلاق کے مالک اور حق کے لیے ڈٹ جانے والے ہوتے ہیں اس لیے یہی خوبیاں وپ اپنے ساتھی میں بھی تلاش کرتے ہیں۔
http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/17.jpg
(P) یہ لوگ روشن سوچ اورتخلیقی صلاحیتوں کے ساتھ دیگر صلاحیتوں کے بھی مالک ہوتے ہیں جب کہ یہ لوگ باتونی ہونے کی وجہ سے مزاحیہ حس بھی رکھتے ہیں اور ہمیشہ ایک اچھے چہرے والے ساتھی کے متلاشی رہتے ہیں۔
http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/18.jpg
(Q) ایسے لوگ اچھے مصنف اور خطیب ہوتے ہیں جب کہ کچھ ڈرامہ نویس، جادوگر اور اداکار ہوتے ہیں اس کےعلاوہ یہ لوگ منفرد شخصیت کے مالک ہوتے ہیں اور رسم زمانہ کو نقل نہیں کرتے بلکہ اپنے منفرد انداز اختیار کرتے ہیں۔
http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/19.jpg
(R) ایسے لوگ وفادار، ہمدرد اور محبت کرنے والے انسان ہوتے ہیں ہیں اور اچھی بات یہ ہےکہ وہ چیلنجز کا سامنا کرنے سے نہیں گھبراتے جب کہ پرامن زندگی گزارنے کے ساتھ ساتھ ذہین ساتھی کو بھی اپناتے ہیں۔
http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/20.jpg
(S) یہ حرف جنسی کشش اور کرشماتی صلاحیتوں کی علامت ہے اسی لیے یہ لوگ گلیمر اور لوگوں کے لیے پرکشش بننے کوپسند کرتے ہیں جب کہ یہ مشکل کام اور آئیڈیاز شروع کرتے ہیں جن کی کامیابی کے لیے سخت محنت درکار ہوتی ہے تاہم ایسے لوگ مخلص اور خوابوں کی دنیا میں رہنے والے لوگوں میں سے ہیں لیکن کبھی کسی کی محبت میں گرفتار نہیں ہوتے۔
http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/211.jpg
(T) ایسے لوگ خود کو اتنا مصروف رکھتے ہیں کہ معاشرتی تعلقات قائم نہیں رکھ سکتے اسی لیے یہ لوگ اپنے مستقبل پر توجہ رکھتے ہیں اور اگر کوئی کام توقع کے مطابق نہ ہوتو اپ سیٹ ہوجاتے ہیں تاہم زندگی میں ترقی کی جانب گامزن رہتے ہیں۔
http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/231.jpg
(U) یہ لوگ بہترین انفرادی صلاحیتوں کے ساتھ ساتھ عظیم آرٹسٹ اور مصنف ہوتے ہیں تاہم ایسے لوگ غیر معمولی طور پر بے ترتیبی اور اپنی بوکھلاہٹ کی وجہ سے مشہور ہوتے ہیں اسی لیے دوسروں کے ساتھ ان کا گزارا کافی مشکل ہوتا ہے۔
http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/24.jpg
(V) ایسے لوگ محنتی اور عملی باتوں پر یقین رکھتے ہیں جب کہ یہ وفادار، محبت کرنے والے اور انتہائی نرم دل کے مالک ہوتے ہیں جب کہ ایسے لوگ زندگی میں اپنی بے پناہ صلاحیتوں کی وجہ سے بہت کچھ حاصل کرلیتے ہیں تاہم جس سے محبت کرتے ہیں اس پر حاوی رہنا چاہتے ہیں۔
http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/25.jpg
(W) اگر آپ کا نام اس حرف سے شروع ہوتا ہے تو آپ کرشماتی شخصیت کے حامل، فیشن ایبل، ہمدرد اور انتہائی محبت کرنے والے ہیں جب کہ آپ لوگوں کے راز کو سینے سے لگا کر رکھتے ہیں اس لیے انتہائی قابل اعتماد ہیں۔
http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/27.jpg
(X) ایسے لوگ پرسکون، قیادت کرنے والے اور کسی ایک مقصد پر رکنے والے نہیں ہوتے بلکہ زندگی میں آسائش اور خوشی کے متلاشی رہتے ہیں جب کہ مخالف جنس سے فلرٹ کرنے کے ماہر ہوتے ہیں۔
http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/28.jpg
(Y) یہ حرف آزادی اور خود پر اعتماد کی علامت ہے ایسے لوگ کاروبار میں خطرات سے نہیں گھبراتے اور ترقی پسند ہوتے ہیں اسی لیے دوسروں ان کی شخصیت سے متاثر ہوجاتے ہیں۔
http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/29.jpg
(Z) ایسے لوگ عام لوگوں میں رہنا پسند نہیں کرتے اور اگر لوگوں کے درمیان آجائیں تو فوری انہیں تحفظ درکار ہوتا ہے تاہم ایسے لوگ بہترین مشیر ہوتے ہیں کیونکہ یہ دوسرے لوگوں کی شخصیت کو اچھی طرح جان لیتے ہیں۔

intelligent086
03-05-2015, 12:34 AM
بہت عمدہ انتخاب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Miss You
03-05-2015, 12:11 PM
http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/15.jpg
(N)
اس طرح کے لوگوں میں لکھنے اور آرٹ کی بہترین صلاحیتیں موجود ہوتی ہیں جب کہ یہ مطالعہ کرنے والے ہوتے ہیں اور بے قرار بھی رہتے ہیں اس لیے بیشتر لوگ ایسے لوگوں سے دور رہتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ایسے لوگ پرفیکٹ کی تلاش میں رہتے ہیں اور اپنے جیون ساتھی پرکڑی تنقید کرتے ہیں۔

Wohoooooooooo

Rana Taimoor Ali
03-05-2015, 12:14 PM
Wohoooooooooo

mujhe tu lagta kafi had tak ye sub thek hai

Miss You
03-05-2015, 12:17 PM
mujhe tu lagta kafi had tak ye sub thek hai

Mjhy bhi kuch essa e lgta e :D:D:D:D:D

Rana Taimoor Ali
03-05-2015, 12:34 PM
Mjhy bhi kuch essa e lgta e :D:D:D:D:D

tu iska matlb hai mai ne kafi informative post krdi :)

Pari
03-05-2015, 01:57 PM
Zabardast.......................!!!!!!!!!!:)

UmerAmer
03-05-2015, 02:54 PM
Zaabrdast janab
informative sharing

$low Poision
03-05-2015, 04:06 PM
good larke. achi sharing

KhUsHi
03-05-2015, 08:12 PM
Buhat umda
zabardast sharing

Miss You
03-05-2015, 10:08 PM
tu iska matlb hai mai ne kafi informative post krdi :)

Bakiyon ka pta nae
but mera wala kafi had tk theek

Rana Taimoor Ali
03-06-2015, 10:42 AM
Bakiyon ka pta nae
but mera wala kafi had tk theek

Mera bhi thek hai ji read kia ap ne ?

Miss You
03-06-2015, 02:11 PM
Mera bhi thek hai ji read kia ap ne ?

Nahi :D:D

Arosa Hya
03-06-2015, 06:42 PM
bechara shakespear !!

Arosa Hya
03-07-2015, 11:17 AM
Wohoooooooooo

perfect ki talash....... may u succeed
tanqeed,,,,,,,,,,,lol

Arosa Hya
03-07-2015, 11:21 AM
بہت عمدہ انتخاب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(H) اس حرف سے شروع ہونے والے نام کے لوگ قدرتی طور پر دولت بنانے کی صلاحیت رکھنے کے ساتھ ساتھ بہت تخلیقی صلاحیتیں رکھتے ہیں جب کہ یہ لوگ خود اعتماد اور لوگوں پر حکم چلانے کی کوشش کرتے ہیں۔

Wah g sir Habeeb jamaye apna rang......mtlb apna hukam bath:

Arosa Hya
03-07-2015, 12:39 PM
معروف مصنف شیکسپیئر کا کہنا تھا کہ نام میں کیا ہے، نام دراصل انسان کی زندگی میں ایک اہم کردار ادا کرتا ہے اوراس کی شخصیت اور انفرادیت کا عکاس ہوتا ہے اسی لیے لوگ بہت سوچ بچار کے بعد اپنے بچوں کے نام تجویز کرتے ہیں اور پھر اس نام کے مطابق شخصیت میں صلاحتیں اور قابلیت تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن بہت سے لوگوں کے نزدیک نام کا پہلا لفظ بہت اہمیت رکھتا ہے اسی سے متعلق ایک دلچسپ تحقیق کی گئی ہے جس میں آپ انگریزی حروف تہجی کے مطابق اپنے نام کے پہلے حرف سے اپنی شخصیت کا جائزہ لے سکتے ہیں۔

http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/33.jpg

(A) لوگوں کے ناموں کی بڑی تعداد ’’ A‘‘ سے شروع ہوتی ہیں اور ماہرین کے تجزیئے کے مطابق ایسے افراد بہت پر اعتماد، قائدانہ صلاحیتوں کے مالک اور ہر لمحے ایڈوینچر کی تلاش میں رہتے ہیں جب کہ اس حرف کے نام والے افراد آزاد پسند زندگی کے ہر معاملے میں زبردست دلچسپی لیتے ہیں۔
http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/43.jpg
(B) جن لوگوں کے نام ’’B‘‘ سے شروع ہوتے ہیں وہ عام طور پر جذباتی، مہربان، تحائف لینے میں خوش اور اپنے پیاروں سے بے انتہا محبت کرتے ہیں جب کہ ایسے لوگ اپنے جیون ساتھی سے بہت محبت کرتے ہیں اور ان سے بھی ایسی ہی محبت کا تقاضا کرتے ہیں۔
http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/51.jpg
(C) یہ حرف باصلاحیت، ور اسٹائل اور انفرادی صلاحیتوں سے بھرپور لوگوں کی علامت ہے جب کہ ایسے لوگ سادہ اور اپنی دولت کے بارے میں بہت محتاط ہوتے ہیں جب کہ عام طور پر یہ لوگ اپنے جیون ساتھی سے بہت محبت کرتے ہیں اور سماجی زندگی کو پسند کرنے والے ہوتے ہیں۔
http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/61.jpg
(D) اس حرف سے شروع ہونے والے نام کے لوگوں میں کچھ کرگزرنے کا جذبہ، کاروباری صلاحیت اور تحکمانہ طرز زندگی کا عنصر واضح ہوتا ہے، یہ لوگ قابل اعتماد، صفائی پسند اور دوسروں کے کام آنے والے ہوتے ہیں جب کہ اپنی کامیابی کے لیے نہ صرف ہر حد سے گزرتے ہیں بلکہ منزل کے حصول تک خوش نہیں ہوتے۔
http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/7.jpg
(E) اس حرف سے شروع ہونے والے نام کے لوگ دوسروں کو قائل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور وہ شرافت اور آزادی سے محبت کرتے ہیں جب کہ یہ لوگ پرکشش شخصیت اور دوسروں کو دوست بنانے کی صلاحیت تو رکھتے ہیں تاہم قابل اعتماد دوست ثابت نہیں ہوتے۔
http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/8.jpg
(F) جن لوگوں کا نام ’’F‘‘ سے شروع ہوتا ہے وہ اچھے منصوبہ ساز اور وفادار ہونے کے ساتھ ساتھ لوگوں کو اپنے گرد اکٹھا کرنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں تاہم ایسے لوگ ہر معاملے میں حد سے زیادہ مثبت رویہ رکھتے ہیں۔
http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/9.jpg
(G) ایسے نام والے لوگ با مقصد زندگی گزارنے پر یقین رکھتے ہیں اسی لیے تاریخ اور مذہب سے لگاؤ، کتابیں پڑھنا اور سفر کرنا انہیں بہت پسند ہے جب کہ ایسے لوگ ایک خاص سمت پر زندگی گزارنا پسند کرتے ہیں اور لوگوں کی نصیحت اور مداخلت کو پسند نہیں کرتے۔
http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/10.jpg
(H) اس حرف سے شروع ہونے والے نام کے لوگ قدرتی طور پر دولت بنانے کی صلاحیت رکھنے کے ساتھ ساتھ بہت تخلیقی صلاحیتیں رکھتے ہیں جب کہ یہ لوگ خود اعتماد اور لوگوں پر حکم چلانے کی کوشش کرتے ہیں۔
http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/111.jpg
(I) ایسے لوگ اپنے ہر حق کے لیے ڈٹ جاتے ہیں جب کہ یہ انتہائی نفیس اور با وقار طرز زندگی پر یقین رکھتے ہیں اس کے علاوہ ایسے لوگ فیشن اور دیگر تخلیقی شعبوں میں شاندار کیرئیر کے مالک ہوتے ہیں۔
http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/121.jpg
(J) یہ حرف بے رحم جذبوں کا عکاس ہے اور ایسے لوگ اپنی خواہش کے حصول کے لیے کسی کو خاطر میں نہیں لاتے جب کہ ایسے لوگ ایسے جیون ساتھی کے متلاشی ہوتے ہیں جو ان کے برابر یا برتر صلاحیتوں کا مالک ہوں۔
http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/131.jpg
(K) ایسے لوگ شرمیلے اور رازوں کے امین ہونے کے ساتھ ساتھ انتہائی جذباتی ہوتے ہیں جب کہ یہ لوگ زندگی کو با مقصد بنانا چاہتے ہیں اس کے علاوہ اس طرح کے لوگ اپنی ذات پر یقین اور معاملات کو اپنے ہاتھ میں رکھنے کے عادی ہوتے ہیں اوراپنے پیاروں کے ساتھ انتہائی جذباتی لگاؤ رکھتے ہیں۔
http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/13-L.jpg
(L) اس حرف سے شروع ہونے والے نام کے لوگ توانائی سے بھر پور اور کرشماتی شخصیت کے مالک ہوتے ہیں تاہم یہ لوگ اکثر اپنی وفاداری تبدیل کرتے ہیں اور کسی ایک سے محبت گہری محبت نہیں کرتے لیکن تابناک مستقبل کے مالک ہوتے ہیں۔
http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/141.jpg
(M) اگر آپ کا نام اس حرف سے شروع ہوتا ہے تو آپ ذہین، جرات مند اور سخت محنت کے عادی ہیں تاہم ایک اچھا وفادار دوست آپ کی زندگی میں نہیں آسکتا لیکن آپ ایک اچھے ساتھی اور ناصح ثابت ہوتے ہیں۔
http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/15.jpg
(N) اس طرح کے لوگوں میں لکھنے اور آرٹ کی بہترین صلاحیتیں موجود ہوتی ہیں جب کہ یہ مطالعہ کرنے والے ہوتے ہیں اور بے قرار بھی رہتے ہیں اس لیے بیشتر لوگ ایسے لوگوں سے دور رہتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ایسے لوگ پرفیکٹ کی تلاش میں رہتے ہیں اور اپنے جیون ساتھی پرکڑی تنقید کرتے ہیں۔
http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/16.jpg
(O) ایسے لوگ تعلیم اور ذہانت کو ہر چیز پر ترجیح دیتے ہیں اس لیے یہ ایک اچھے استاد اور لکھاری ہوتے ہیں جب کہ یہ لوگ حسن اخلاق کے مالک اور حق کے لیے ڈٹ جانے والے ہوتے ہیں اس لیے یہی خوبیاں وپ اپنے ساتھی میں بھی تلاش کرتے ہیں۔
http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/17.jpg
(P) یہ لوگ روشن سوچ اورتخلیقی صلاحیتوں کے ساتھ دیگر صلاحیتوں کے بھی مالک ہوتے ہیں جب کہ یہ لوگ باتونی ہونے کی وجہ سے مزاحیہ حس بھی رکھتے ہیں اور ہمیشہ ایک اچھے چہرے والے ساتھی کے متلاشی رہتے ہیں۔
http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/18.jpg
(Q) ایسے لوگ اچھے مصنف اور خطیب ہوتے ہیں جب کہ کچھ ڈرامہ نویس، جادوگر اور اداکار ہوتے ہیں اس کےعلاوہ یہ لوگ منفرد شخصیت کے مالک ہوتے ہیں اور رسم زمانہ کو نقل نہیں کرتے بلکہ اپنے منفرد انداز اختیار کرتے ہیں۔
http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/19.jpg
(R) ایسے لوگ وفادار، ہمدرد اور محبت کرنے والے انسان ہوتے ہیں ہیں اور اچھی بات یہ ہےکہ وہ چیلنجز کا سامنا کرنے سے نہیں گھبراتے جب کہ پرامن زندگی گزارنے کے ساتھ ساتھ ذہین ساتھی کو بھی اپناتے ہیں۔
http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/20.jpg
(S) یہ حرف جنسی کشش اور کرشماتی صلاحیتوں کی علامت ہے اسی لیے یہ لوگ گلیمر اور لوگوں کے لیے پرکشش بننے کوپسند کرتے ہیں جب کہ یہ مشکل کام اور آئیڈیاز شروع کرتے ہیں جن کی کامیابی کے لیے سخت محنت درکار ہوتی ہے تاہم ایسے لوگ مخلص اور خوابوں کی دنیا میں رہنے والے لوگوں میں سے ہیں لیکن کبھی کسی کی محبت میں گرفتار نہیں ہوتے۔
http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/211.jpg
(T) ایسے لوگ خود کو اتنا مصروف رکھتے ہیں کہ معاشرتی تعلقات قائم نہیں رکھ سکتے اسی لیے یہ لوگ اپنے مستقبل پر توجہ رکھتے ہیں اور اگر کوئی کام توقع کے مطابق نہ ہوتو اپ سیٹ ہوجاتے ہیں تاہم زندگی میں ترقی کی جانب گامزن رہتے ہیں۔
http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/231.jpg
(U) یہ لوگ بہترین انفرادی صلاحیتوں کے ساتھ ساتھ عظیم آرٹسٹ اور مصنف ہوتے ہیں تاہم ایسے لوگ غیر معمولی طور پر بے ترتیبی اور اپنی بوکھلاہٹ کی وجہ سے مشہور ہوتے ہیں اسی لیے دوسروں کے ساتھ ان کا گزارا کافی مشکل ہوتا ہے۔
http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/24.jpg
(V) ایسے لوگ محنتی اور عملی باتوں پر یقین رکھتے ہیں جب کہ یہ وفادار، محبت کرنے والے اور انتہائی نرم دل کے مالک ہوتے ہیں جب کہ ایسے لوگ زندگی میں اپنی بے پناہ صلاحیتوں کی وجہ سے بہت کچھ حاصل کرلیتے ہیں تاہم جس سے محبت کرتے ہیں اس پر حاوی رہنا چاہتے ہیں۔
http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/25.jpg
(W) اگر آپ کا نام اس حرف سے شروع ہوتا ہے تو آپ کرشماتی شخصیت کے حامل، فیشن ایبل، ہمدرد اور انتہائی محبت کرنے والے ہیں جب کہ آپ لوگوں کے راز کو سینے سے لگا کر رکھتے ہیں اس لیے انتہائی قابل اعتماد ہیں۔
http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/27.jpg
(X) ایسے لوگ پرسکون، قیادت کرنے والے اور کسی ایک مقصد پر رکنے والے نہیں ہوتے بلکہ زندگی میں آسائش اور خوشی کے متلاشی رہتے ہیں جب کہ مخالف جنس سے فلرٹ کرنے کے ماہر ہوتے ہیں۔
http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/28.jpg
(Y) یہ حرف آزادی اور خود پر اعتماد کی علامت ہے ایسے لوگ کاروبار میں خطرات سے نہیں گھبراتے اور ترقی پسند ہوتے ہیں اسی لیے دوسروں ان کی شخصیت سے متاثر ہوجاتے ہیں۔
http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/29.jpg
(Z) ایسے لوگ عام لوگوں میں رہنا پسند نہیں کرتے اور اگر لوگوں کے درمیان آجائیں تو فوری انہیں تحفظ درکار ہوتا ہے تاہم ایسے لوگ بہترین مشیر ہوتے ہیں کیونکہ یہ دوسرے لوگوں کی شخصیت کو اچھی طرح جان لیتے ہیں۔

http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/211.jpg

(T) ایسے لوگ خود کو اتنا مصروف رکھتے ہیں کہ معاشرتی تعلقات قائم نہیں رکھ سکتے اسی لیے یہ لوگ اپنے مستقبل پر توجہ رکھتے ہیں اور اگر کوئی کام توقع کے مطابق نہ ہوتو اپ سیٹ ہوجاتے ہیں تاہم زندگی میں ترقی کی جانب گامزن رہتے ہیں۔

ye feek krny wali baat h "Masrof rakhty hai" mtlb hoty hoty koi nhi
ye lain g twaqqu k mutabik to hair style ya half fried egg nhi bnta ap to phir hr kam pe upset ho ge...
Ma sha ALLAH ....... traqqi..... ALLAH kamyab farmaye

Arosa Hya
03-07-2015, 12:41 PM
Zaabrdast janab
informative sharing

http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/231.jpg

(U) یہ لوگ بہترین انفرادی صلاحیتوں کے ساتھ ساتھ عظیم آرٹسٹ اور مصنف ہوتے ہیں تاہم ایسے لوگ غیر معمولی طور پر بے ترتیبی اور اپنی بوکھلاہٹ کی وجہ سے مشہور ہوتے ہیں اسی لیے دوسروں کے ساتھ ان کا گزارا کافی مشکل ہوتا ہے۔
گزارا کافی مشکل ہوتا ہے b-(

Miss You
03-07-2015, 12:44 PM
perfect ki talash....... may u succeed
tanqeed,,,,,,,,,,,lol

Perfect to bus Allah ki zaat hai Behna O:-)
Hum to Almost Perfect ki talash me rehty hain :D
BTW
Ameeen =))

Rana Taimoor Ali
03-07-2015, 01:09 PM
http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/211.jpg

(T) ایسے لوگ خود کو اتنا مصروف رکھتے ہیں کہ معاشرتی تعلقات قائم نہیں رکھ سکتے اسی لیے یہ لوگ اپنے مستقبل پر توجہ رکھتے ہیں اور اگر کوئی کام توقع کے مطابق نہ ہوتو اپ سیٹ ہوجاتے ہیں تاہم زندگی میں ترقی کی جانب گامزن رہتے ہیں۔

ye feek krny wali baat h "Masrof rakhty hai" mtlb hoty hoty koi nhi
ye lain g twaqqu k mutabik to hair style ya half fried egg nhi bnta ap to phir hr kam pe upset ho ge...
Ma sha ALLAH ....... traqqi..... ALLAH kamyab farmaye

ha ha ha bohat fit point pakra hai kisi ko batana nahi :P

Arosa Hya
03-07-2015, 08:12 PM
ha ha ha bohat fit point pakra hai kisi ko batana nahi :P

ok shsshhsssssss .......... kbi black mail krna ho to kr lon :D

Arosa Hya
03-07-2015, 08:25 PM
good larke. achi sharing

ap k naam ka first alphabete kia h?

Rana Taimoor Ali
03-07-2015, 09:40 PM
ok shsshhsssssss .......... kbi black mail krna ho to kr lon :D

black mail kyun ?
mail krni hai tu achi si shirt mail kro :P
acha sa suit mail kro :P
perfume mail kro :P

intelligent086
03-08-2015, 12:11 AM
(h) اس حرف سے شروع ہونے والے نام کے لوگ قدرتی طور پر دولت بنانے کی صلاحیت رکھنے کے ساتھ ساتھ بہت تخلیقی صلاحیتیں رکھتے ہیں جب کہ یہ لوگ خود اعتماد اور لوگوں پر حکم چلانے کی کوشش کرتے ہیں۔

wah g sir habeeb jamaye apna rang......mtlb apna hukam bath:

:p اچھا جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Arosa Hya
03-08-2015, 11:40 AM
:p اچھا جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

but yahan pe likha hai "koshish krty hain" mtlb becharon ki chalti chulti koi nhi ........ bs "KOSHISH" krty hain hukam chalany ki

Arosa Hya
03-08-2015, 11:42 AM
black mail kyun ?
mail krni hai tu achi si shirt mail kro :P
acha sa suit mail kro :P
perfume mail kro :P

mjy to bs yahoo mail or black mail krni ati hai bs yeh ho skti hai or koi ni

UmerAmer
03-08-2015, 06:32 PM
http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/231.jpg

(U) یہ لوگ بہترین انفرادی صلاحیتوں کے ساتھ ساتھ عظیم آرٹسٹ اور مصنف ہوتے ہیں تاہم ایسے لوگ غیر معمولی طور پر بے ترتیبی اور اپنی بوکھلاہٹ کی وجہ سے مشہور ہوتے ہیں اسی لیے دوسروں کے ساتھ ان کا گزارا کافی مشکل ہوتا ہے۔
گزارا کافی مشکل ہوتا ہے b-(

hmmmmmmmmmm

Arosa Hya
03-08-2015, 09:00 PM
hmmmmmmmmmm

bura na manna payen writer shiter tusi koi nhi :P
or bukhlahat nhi gussy or jazbatiyat ki wja se mashhoor hoty hain.... nhi te ja k apni ammi kolo puch lo :P
is liye asal mai dosron ka guzara mushkil hota hai :P

Rana Taimoor Ali
03-08-2015, 09:10 PM
mjy to bs yahoo mail or black mail krni ati hai bs yeh ho skti hai or koi ni

yahoo mail old hogi gmail kro to baat hai :)

Arosa Hya
03-08-2015, 09:24 PM
yahoo mail old hogi gmail kro to baat hai :)

nhi g nhi ......... mai ku mano????

Rana Taimoor Ali
03-08-2015, 09:34 PM
nhi g nhi ......... mai ku mano????

ok yahoo mail mkrdo :P

Arosa Hya
03-08-2015, 09:46 PM
ok yahoo mail mkrdo :P

aj male shale nhi chaly ga women day hai ........P::)]

Rana Taimoor Ali
03-09-2015, 10:15 AM
aj male shale nhi chaly ga women day hai ........P::)]

mail ka keh raha male nahi P:

UmerAmer
03-09-2015, 02:19 PM
bura na manna payen writer shiter tusi koi nhi :P
or bukhlahat nhi gussy or jazbatiyat ki wja se mashhoor hoty hain.... nhi te ja k apni ammi kolo puch lo :P
is liye asal mai dosron ka guzara mushkil hota hai :P

Is bura mane wali konsi baat hai
muje gusa nahi aata

UmerAmer
03-09-2015, 02:19 PM
nhi g nhi ......... mai ku mano????

agr mail karti ho to
muje mail kar do:p

$low Poision
03-09-2015, 02:31 PM
ap k naam ka first alphabete kia h?
U hi hai

Arosa Hya
03-09-2015, 04:39 PM
agr mail karti ho to
muje mail kar do:p

ab tumhain kia mail kron beta?

Arosa Hya
03-09-2015, 04:40 PM
U hi hai

mtkb ek hor jazbati.......... UmerAmer dekho u ka letter mate

Arosa Hya
03-09-2015, 04:41 PM
Is bura mane wali konsi baat hai
muje gusa nahi aata

ku hormonal problem h? gussa to ana chahiye normal insan ko
control kr k cool rehna alag baat h lekin na ana khatrnak h

Arosa Hya
03-09-2015, 04:49 PM
mail ka keh raha male nahi P:

mjy mara wo b hammer se............. thehro zra mai apny bhai ko le k ati hon

http://im.sachiidosti.com/forum/images/smilies/utho.gifhttp://im.sachiidosti.com/forum/images/smilies/hammer7.gifhttp://im.sachiidosti.com/forum/images/smilies/smilestar.gifhttp://im.sachiidosti.com/forum/images/smilies/warrior.gif
http://im.sachiidosti.com/forum/images/smilies/fight.gifhttp://im.sachiidosti.com/forum/images/smilies/fighting0026.gif

UmerAmer
03-09-2015, 07:17 PM
mtkb ek hor jazbati.......... @UmerAmer (http://www.urdutehzeb.com/member.php?u=36) dekho u ka letter mate

mera letter mate nahi hai beta

UmerAmer
03-09-2015, 07:17 PM
ku hormonal problem h? gussa to ana chahiye normal insan ko
control kr k cool rehna alag baat h lekin na ana khatrnak h

mein mazaq kar rhaa tha
muje gussa boht aata ha
zara bach ke

UmerAmer
03-09-2015, 07:18 PM
ab tumhain kia mail kron beta?

kuch bhi karlo

Arosa Hya
03-09-2015, 10:22 PM
kuch bhi karlo

chalo phir black mail krti hon

Arosa Hya
03-09-2015, 10:23 PM
mein mazaq kar rhaa tha
muje gussa boht aata ha
zara bach ke

wo to mai ne pehly hi kaha tha
gussy waly or jazbati.......
lekin mere pas sary ilaj hain

Arosa Hya
03-09-2015, 10:27 PM
mera letter mate nahi hai beta

dekho U se Umer and u se hi Ullu
to umer ullu ka letter mate hoa na?

CaLmInG MeLoDy
03-10-2015, 09:26 AM
mail ka keh raha male nahi P:hahahaha Arosa Hya meri taraf se bhi P:

Rana Taimoor Ali
03-10-2015, 09:43 AM
mjy mara wo b hammer se............. thehro zra mai apny bhai ko le k ati hon

http://im.sachiidosti.com/forum/images/smilies/utho.gifhttp://im.sachiidosti.com/forum/images/smilies/hammer7.gifhttp://im.sachiidosti.com/forum/images/smilies/smilestar.gifhttp://im.sachiidosti.com/forum/images/smilies/warrior.gif
http://im.sachiidosti.com/forum/images/smilies/fight.gifhttp://im.sachiidosti.com/forum/images/smilies/fighting0026.gif

hahahaha
mai Sultan Rahi hon
"jinni goliyan jalen parwah he nahi " :P

Rana Taimoor Ali
03-10-2015, 09:44 AM
hahahaha @Arosa Hya (http://www.urdutehzeb.com/member.php?u=37) meri taraf se bhi P:

Tum ko kya hoa ab ? P:P:P:

Arosa Hya
03-10-2015, 01:04 PM
hahahaha
mai Sultan Rahi hon
"jinni goliyan jalen parwah he nahi " :P

ufff sultan rahi se acha tha ninja master keh lety.

Arosa Hya
03-10-2015, 01:06 PM
hahahaha @Arosa Hya (http://www.urdutehzeb.com/member.php?u=37) meri taraf se bhi P:

is sultan rahi ko hammer or sticks e parrni chahiye goliyon se kuch nhi hota baqol Rana Taimoor Ali

Rana Taimoor Ali
03-10-2015, 02:15 PM
ufff sultan rahi se acha tha ninja master keh lety.

Ninja master etc s k samne kuch b nahi :P

CaLmInG MeLoDy
03-10-2015, 02:35 PM
is sultan rahi ko hammer or sticks e parrni chahiye goliyon se kuch nhi hota baqol @Rana Taimoor Ali (http://www.urdutehzeb.com/member.php?u=602)
oh toh ap ne khud ko sultan rahi maan liya...wah channga kia.bata ke..\:D/

CaLmInG MeLoDy
03-10-2015, 02:36 PM
Tum ko kya hoa ab ? P:P:P:main ne socha forum pe arosa hya ki pitaee ka waqt hia toh kion na main bhi peet daaloon..tum abhi onlne show ho rahe the.ab offline ho gaye ho.aaj tumhare net ne tumhari watt laga ke rakhi hai..;)):P

UmerAmer
03-10-2015, 02:48 PM
chalo phir black mail krti hon

nahi nahi
black mail nahi

UmerAmer
03-10-2015, 02:49 PM
wo to mai ne pehly hi kaha tha
gussy waly or jazbati.......
lekin mere pas sary ilaj hain

acha
tumhare pass ilaj hain?
nahi hain

UmerAmer
03-10-2015, 02:52 PM
dekho U se Umer and u se hi Ullu
to umer ullu ka letter mate hoa na?

hello
uska asli naam kuch aur hai
ullu nahi

Arosa Hya
03-10-2015, 03:10 PM
nahi nahi
black mail nahi

phir black male?

Arosa Hya
03-10-2015, 03:10 PM
acha
tumhare pass ilaj hain?
nahi hain

kis ne kaha nhi h g?

Arosa Hya
03-10-2015, 03:19 PM
oh toh ap ne khud ko sultan rahi maan liya...wah channga kia.bata ke..\:D/

:O
wo mai nhi RTA h sultan rahi

Arosa Hya
03-10-2015, 03:20 PM
main ne socha forum pe arosa hya ki pitaee ka waqt hia toh kion na main bhi peet daaloon..tum abhi onlne show ho rahe the.ab offline ho gaye ho.aaj tumhare net ne tumhari watt laga ke rakhi hai..;)):P

:(

UmerAmer
03-10-2015, 07:09 PM
kis ne kaha nhi h g?

mein ne kaha hai

UmerAmer
03-10-2015, 07:09 PM
phir black male?

nahi black mail ko choro

Rana Taimoor Ali
03-10-2015, 11:43 PM
:(

=)):))\:D/\:D/=))

Arosa Hya
03-11-2015, 11:09 AM
=)):))\:D/\:D/=))

(@Calming Melody) apny hi giraty hain nasheman pe bijliyan............
=((

Arosa Hya
03-11-2015, 11:15 AM
=)):))\:D/\:D/=))

http://express.pk/wp-content/uploads/2015/03/19.jpg

(R) ایسے لوگ وفادار، ہمدرد اور محبت کرنے والے انسان ہوتے ہیں ہیں اور اچھی بات یہ ہےکہ وہ چیلنجز کا سامنا کرنے سے نہیں گھبراتے جب کہ پرامن زندگی گزارنے کے ساتھ ساتھ ذہین ساتھی کو بھی اپناتے ہیں۔

@CaLmInG MeLoDy (http://www.urdutehzeb.com/member.php/1-CaLmInG-MeLoDy) bilkul ghalat.....kut lga k khush hony waly be wafa hoty hain ..... challenges b dosron k liye khary krty hain......

http://im.sachiidosti.com/forum/images/smilies/0036.gifhttp://im.sachiidosti.com/forum/images/smilies/sad0049.gifhttp://im.sachiidosti.com/forum/images/smilies/cray_zps1ebaaf40.gif