Log in

View Full Version : ترقی کی سیڑھیاں



KhUsHi
02-28-2015, 03:27 PM
ایک چینی فلسفی کہتا ہے ’’جب کوئی فرد ترقی کی سیڑھیاں چڑھتا ہوا اوپر جا رہا ہو تو اس کو چاہیے کہ رستے میں جو بڑا، چھوٹا ملے اس سے جھک کر ملتا جائے کیونکہ اگر خدانخواستہ اوپر جا کر پیر پِھسلا اور قلابازیاں کھاتے ہوئے واپس آنا پڑا تو راستے میں یہی لوگ ملیں گے

UmerAmer
02-28-2015, 07:15 PM
Bohat Khoob

BDunc
03-15-2015, 01:23 PM
Umda

KhUsHi
04-23-2015, 08:33 AM
Thanks

intelligent086
08-06-2015, 12:37 AM
عمدہ اور خوب صورت شیئرنگ کا شکریہ