UmerAmer
02-05-2015, 07:36 PM
ابھی سورج ڈوبا نہیں ذراسی شام ہونے دو
میں خود ہی لوٹ جاؤں گا مجھے نا کام ہونےدو
مجھے بدنام کرنے کے بہانے ڈھونڈتے ہو کیوں
میں خود ہو جاؤں گا بدنام پہلے ناکام ہونے دو