Arosa Hya
01-29-2015, 06:44 PM
آپ نے فرمایا، "جتنا چاہو، لیکن اس سے بھی زیادہ بہتر ہے۔"
میں نے عرض کیا، "دو تہائی وقت؟"
آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا،"جتنا چاہو، لیکن اگر اس سے بھی زیادہ کرو تو بہتر ہے۔"
میں نے عرض کیا، "تو پھر میں اپنے وظیفے کے پورے وقت میں آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم پر درود پڑھا کروں گا۔"
آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، "پھر اس سے تمہاری (دونوں جہانوں کی) تمام فکریں دور ہو جائیں گی اور تمہارے گناہ معاف کر دئیے جائیں گے۔"
(جامع ترمذی )
حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،
"بخیل وہ ہے جس کے سامنے میرا ذکر ہو اور وہ مجھ پر درود نہ بھیجے۔"