Arosa Hya
01-18-2015, 12:28 PM
جو دو گے وہ پلٹ کر آئیگا!
خواہ وہ مان ہو یا دھوکہ
امید ہو یا وسوسہ
آنسو ہو یا مسکان
جفا ہو یا وفا
دعا ہو یا دغا
آسانی ہو یا زحمت
سکون ہو یا وحشت
رحم یا ظلم و ستم
خوشی ہو یا غم
جو دو گے وہ پلٹ کر آئیگا!
ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ ہم وہی دے سکتے ہیں جو ہمارے پاس ہوتا ہے!
خواہ وہ مان ہو یا دھوکہ
امید ہو یا وسوسہ
آنسو ہو یا مسکان
جفا ہو یا وفا
دعا ہو یا دغا
آسانی ہو یا زحمت
سکون ہو یا وحشت
رحم یا ظلم و ستم
خوشی ہو یا غم
جو دو گے وہ پلٹ کر آئیگا!
ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ ہم وہی دے سکتے ہیں جو ہمارے پاس ہوتا ہے!