ayesha
01-17-2015, 10:05 AM
چلو کچه دیر ہنستے ہیں
محبت پر عنایت پر
بے بنیاد باتوں ہیں.
سبهی رشتے سبهی ناطے
ضرورت کی ہیں ایجادیں
کہیں کوئی نہیں مرتا کسی کے واسطے
کہ سب ہے پهیر لفظوں کا
ہے سارا کهیل حرفوں کا
نہ ہے محبوب کوئی بهی
سبهی جملے سے کستے ہیں
چلو کچه دیر ہنستے ہیں
اسی کو یاد کرتے ہیں..
جسے ہم زیست کہتے ہیں
غزل کا قافیہ تها جو
تها جو عنوان نظموں کا
وہ لہجہ جب بدلتا تها
قیامت خیز لگتا تها
وقت سے آگے چلتا تها
بلا کا تیز لگتا تها
جو سایہ بن کے رہتا تها
جدا اب اس کے رستے ہیں
چلو کچه دیر ہنستے ہیں
محبت پر عنایت پر
بے بنیاد باتوں ہیں.
سبهی رشتے سبهی ناطے
ضرورت کی ہیں ایجادیں
کہیں کوئی نہیں مرتا کسی کے واسطے
کہ سب ہے پهیر لفظوں کا
ہے سارا کهیل حرفوں کا
نہ ہے محبوب کوئی بهی
سبهی جملے سے کستے ہیں
چلو کچه دیر ہنستے ہیں
اسی کو یاد کرتے ہیں..
جسے ہم زیست کہتے ہیں
غزل کا قافیہ تها جو
تها جو عنوان نظموں کا
وہ لہجہ جب بدلتا تها
قیامت خیز لگتا تها
وقت سے آگے چلتا تها
بلا کا تیز لگتا تها
جو سایہ بن کے رہتا تها
جدا اب اس کے رستے ہیں
چلو کچه دیر ہنستے ہیں