Dr Maqsood Hasni
01-12-2015, 10:37 AM
گلا گھونٹ دے شرافت کا
کام تمام کر دے صداقت کا
زنجیر فرنگ پہن لے بے و چرا
قبول کر' دے وہ جو تجھ کو سزا
ناشاد ہے آزادی سے آج انسان
اس کے قلب و نظر میں ہے زندان
.....................
تدبیر چھوڑتقدیر کا بن غلام
تا کہ باطل کا ہو اونچا نام
بےکار ہے اپنے ہاتھوں کچھ کرنا
برابر ہے تیرے لیے جینا اور مرنا
1970
کام تمام کر دے صداقت کا
زنجیر فرنگ پہن لے بے و چرا
قبول کر' دے وہ جو تجھ کو سزا
ناشاد ہے آزادی سے آج انسان
اس کے قلب و نظر میں ہے زندان
.....................
تدبیر چھوڑتقدیر کا بن غلام
تا کہ باطل کا ہو اونچا نام
بےکار ہے اپنے ہاتھوں کچھ کرنا
برابر ہے تیرے لیے جینا اور مرنا
1970