Dr Maqsood Hasni
01-12-2015, 10:34 AM
نیل گگن پہ بادل چھایا پھر بھی پیا موہے گھر نہ آیا
آنکھ برسی برکھا برسا موہا دل دید کو ترسا
میں جھٹ ندیا کنارے آئی میں نے پیار کی ریت نبھائی
سورج نے جب آنکھ چرائی میں ہولے ہولے گھر آئی
جگ سارے آنکھ اٹھائی پیا سمجھا ہوں میں ہرجائی
دل میں پیار کی آگ چھپائی میں نے پیار کی ریت نبھائی
پیار کے سب بندھن توڑ کر ہم سے یوں مکھ موز کر
تجھے موہا پیار پکارے آجا رے نہ جارے چھوڑ کر

5-8-68