Log in

View Full Version : بنیے کا بیٹا



KhUsHi
01-12-2015, 02:40 AM
پرانے زمانے میں ایک کہاوت بڑی مشہور تھی کہ"بنیے کا بیٹا ہے کچھ فاہدہ دیکھ کر ہی گرا ہوگا"۔ایک بنیے کا بیٹا پانچ پیسےکاتیل لینے گیا، واپسی میں ایک جگہ گر گیا، کسی نے آکر بنیے کو بتایا کہ آپکا بیٹا تیل لاتے ہوئے گر گیا ہے اور تیل بھی گرگیا ، بنیے نے جواب دیا وہ بنیے کا بیٹا ہے کچھ فاہدہ دیکھ کرگراہوگا۔ جب بیٹا واپس آیا تو اُس نے بتایا، ابا جب میں واپس آرہا تھاتو راستے میں ایک روپیہ پڑا تھا، اگر میں اٹھاتا تو سب دیکھ لیتے اسلیے میں وہاں ایسے گرا جیسے ٹھوکر لگی ہو، پانچ پیسے کا تیل تو گرا مگر میں نے ایک روپیہ اٹھا لیا۔ بنیے نے کہا مجھے معلوم تھا کہ میرا بیٹا کچھ فاہدہ دیکھ کر ہی گرا ہوگا۔
(ماخوز)

Dr Maqsood Hasni
01-12-2015, 11:02 AM
khoob
haan ji yah to hai
magar baniay ne janay 5 paisa ka noqasan kayoon'kar bardasht kya ho ga.
hum jise diyalu donya samjh rahe hain apni asl main aisi hi hai

KhUsHi
01-14-2015, 01:09 AM
right
Thanks