KhUsHi
01-12-2015, 02:04 AM
لوگ کہتے ہیں مائیں معاف کر ہی دیتی ہیں انہیں معاف کرنا ہی پڑتا ہے
کیونکہ وہ اس محبت کے ہاتھوں مجبور ہوتی ہیں جو وہ اپنی اولاد سے کرتی ہیں ماں وہ تختی ہے
جس پر اولاد کچھ بھی لکھ سکتی ہے لیکن ماں صرف "محبت" ہی لکھتی ہے