PDA

View Full Version : بیماری کی فٹیک



Dr Maqsood Hasni
01-06-2015, 05:45 PM
یہاں ایک بابا پہلے کئی دنوں اور اب کئی مہنوں سے بیمار چلا آتا ہے۔ حرام ہے جو مرنے کا نام لے رہا ہو۔ اگرچہ وہ لمبی چوڑی عمر کا نہیں۔ یہی کوئی ساٹھ باٹھ کا ہو گا۔ عصری حالات اور خاندانی ضروریات کے پیش نظر اب تک اسے مر جانا چاہیے تھا۔ الله جانے کس مٹی سے اٹھا ہے۔ بڑے بڑے پھنے خان بابے دیکھے ہیں‘ بیماری کے ایک ہی جھٹکے سے انالله ہو گیے۔ ان کے اٹھنے سے گھر والوں کی بےجا ڈاکٹروں کے پاس آنیاں جانیاں ختم ہو گیں۔ گھر والی اور اولاد خوشی سے بابے کی بیماری کی فٹیک برداشت کر نہیں رہے تھے۔ دنیاداری بھی آخر کوئی چیز ہوتی ہے۔
سچی کہوں گا

BDunc
01-14-2015, 01:30 PM
Umda

Dr Maqsood Hasni
01-14-2015, 04:39 PM
shukarriya janab

intelligent086
09-26-2015, 01:43 AM
عمدہ انتخاب
خوب صورت شیئرنگ کا شکریہ