Dr Maqsood Hasni
01-04-2015, 05:53 PM
اولاد کی جنت
کریماں کے جوان کنوارے بیٹے کے‘ وعدے پورے ہو گیے۔ ماں کا‘ چیخیں مار مار کر رونا‘ فطری سی بات تھی۔ الله کسی دشمن کی ماں کو بھی‘ اس صدمے سے دوچار نہ کرئے۔ اولاد کو کچھ ہو جائے تو ماؤں کو سچ میں‘ اس سے پہلے ہی دوگنا کچھ ہو جاتا ہے۔ یہ رشتہ ہی کچھ ایسا ہوتا ہے۔ تب ہی تو اس رشتے کو ان مول اور مترادف سے معذور رشتھ‘ قرار دیا جاتا ہے۔ اس رشتے کی اہمیت کا انداز اس قول سے لگائیں‘ کہ ماں کے پیروں میں جوتا ہو نہ ہو‘ اولاد کی جنت ضرور ہوتی ہے۔
لاٹری