PDA

View Full Version : منافقت کا دیو



Dr Maqsood Hasni
12-31-2014, 10:02 PM
منافقت کا دیو



مجھے اپنی موت کا رائی بھر دکھ نہیں۔ ایک دن‘ مرنا تو ہے ہی‘ دو دن آگے کیا‘ دو دن پیچھے کیا۔ مجھے تین باتوں کا رنج ہے‘ کہ میں حمیدے کو بچا نہ سکا۔ وہ ابھی زندہ تھا اور آخری سانسوں پر نہ تھا۔ افسوس‘ وہ قانونی تقاضوں کی بھینٹ چڑھ گیا۔ قانون اس کا قاتل نہیں‘ قانونی تقاضوں کے علم بردار‘ اس کے قاتل ہیں اور انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں۔ دوسرا جیرے کا جھاکا کھلنے پر‘ تاسف ہے‘ اب تو وہ اور انھی مچائے گا۔ اس ذیل میں تیسری بات یہ ہے‘ کہ پتا نہیں‘ منافقت کا دیو‘ کب بوتل میں بند ہو کر‘ دریا برد ہو گا۔
ابھی وہ زندہ تھا

BDunc
01-01-2015, 01:44 PM
V good

Dr Maqsood Hasni
01-01-2015, 02:42 PM
meharbani janab

intelligent086
09-12-2015, 11:13 AM
منافقت کا دیو



مجھے اپنی موت کا رائی بھر دکھ نہیں۔ ایک دن‘ مرنا تو ہے ہی‘ دو دن آگے کیا‘ دو دن پیچھے کیا۔ مجھے تین باتوں کا رنج ہے‘ کہ میں حمیدے کو بچا نہ سکا۔ وہ ابھی زندہ تھا اور آخری سانسوں پر نہ تھا۔ افسوس‘ وہ قانونی تقاضوں کی بھینٹ چڑھ گیا۔ قانون اس کا قاتل نہیں‘ قانونی تقاضوں کے علم بردار‘ اس کے قاتل ہیں اور انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں۔ دوسرا جیرے کا جھاکا کھلنے پر‘ تاسف ہے‘ اب تو وہ اور انھی مچائے گا۔ اس ذیل میں تیسری بات یہ ہے‘ کہ پتا نہیں‘ منافقت کا دیو‘ کب بوتل میں بند ہو کر‘ دریا برد ہو گا۔
ابھی وہ زندہ تھا

http://www.mobopk.com/images/sobeautifulthankutu.png

Dr Maqsood Hasni
09-12-2015, 12:10 PM
shukarriya janab

Arosa Hya
09-12-2015, 12:26 PM
mjy smj e nhi aya kuch :(

Dr Maqsood Hasni
09-13-2015, 02:34 PM
yah maire eak afsanay ka iqtbas hai. abhi woh zinda tha afsana idhar khein mojood hai. plz ossay parh lain siyaq o sabaq ke hawala se baat jald samjh main aa ja'ay gi/tovajo ke liay mamnoon hoon