PDA

View Full Version : ایک شخص



UmerAmer
12-26-2014, 02:39 PM
مجھے بہت سے ایسے لوگوں کی ضرورت نہیں

جو میرے مرنے پے رونے کو تیار ہوں

مجھے صرف ایک شخص کی ضرورت ھے

جو میرے رونے پر مرنے کو تیار ہو

BDunc
12-26-2014, 03:05 PM
NIce one