PDA

View Full Version : اُس کے دل میں بھی کوئی بات رہی ہوگی



KhUsHi
12-23-2014, 08:08 PM
زلف ریشم ہے تو چہرہ اُجالوں جیسا
وہ تو لگتا ہےتروتازہ گلابوں جیسا
اُس کی باتیں تو ہیں گنگھور گھٹاوں جیسی
اُس کا مخمور سا لہجہ ہے شرابوں جیسا
خود ہی کُھلتا ہے مگر مجھ پہ بھی تھوڑا تھوڑا...
اتنا مشکل ہے کہ لگتا ہے نصابوں جیسا
اُس کے دل میں بھی کوئی بات رہی ہوگی
مجھے سے روٹھے تو وہ لگتا ہے خرابوں جیسا
جاگنا شب کا مجھے اُس نے سکھایا قیصر
رتجگوں میں بھی اُترتا ہے جو خوابوں جیسا

Ali_
12-31-2014, 03:38 PM
zabrdasttttttttttttt

Admin
12-31-2014, 03:39 PM
Bht Khooob

KhUsHi
08-11-2015, 02:35 AM
Thanks