intelligent086
12-22-2014, 11:02 AM
کامیابی کے لیے 4 ضروری باتیں!
http://dunya.com.pk/news/special_feature/specialFeature_img/495x278x11565_99511070.jpg.pagespeed.ic.PfN_siKxww .jpg
-1میں آپ کو بیدار کرنا چاہتا ہوں اور یہ بات سمجھانا چاہتا ہوں کہ آپ جس کائنات کا حصہ ہیں۔ اس میں وہ تمام عناصر اور لوازمات موجود ہیں جو آپ کو کامیابی حاصل کرنے کے لیے درکار ہیں۔ -2میں چاہتا ہوں کہ آپ طاقتور بن جائیں، اپنی ذات سے متعلق محدود خیالات کو بدل ڈالیں جو کہ آپ کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں اور ان خیالات کی وجہ سے آپ ایسا سوچتے ہیں کہ آپ کبھی تبدیل نہیں ہو سکتے۔ کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے اور کبھی خوشیاں، صحت اور دولت حاصل نہیں کر سکتے۔ یہ تمام خیالات غلط ہیں، ان کی جگہ مثبت سوچ اپنائیں۔ -3میں چاہتا ہوں کہ آپ ناکامی کی عادت ہمیشہ کے لیے بدل دیں اور اس کی جگہ کامیابی اور خوش رہنے کی عادت اپنائیں۔ -4میں چاہتا ہوں کہ آپ اپنا زندگی گزارنے کا نظریہ تبدیل کر دیں۔ منفی سوچ کی جگہ مثبت سوچ رکھیں۔ ہم زندگی میں اپنے مقاصد حاصل کرنے میں اس لیے ناکام نہیں ہوتے کہ ہم اس کا ارادہ یا حقیقی خواہش نہیں کرتے۔ ہم اس لیے ناکام ہوتے ہیں کہ ہم ہمت ہار جاتے ہیں، اپنا کام ادھورا چھوڑ دیتے ہیں اور ہم نے اپنے کام کا پہلے سے کوئی منصوبہ نہیں بنایا ہوتا۔ (رابن سیجر کی کتاب ’’دولت، صحت، خوشی42 دنوں کا عملی کورس‘‘ سے ماخوذ) ٭…٭…٭