PDA

View Full Version : کیوی ٹیم کے میڈیا منیجر نے پی سی بی کے موقف ک&



intelligent086
12-19-2014, 08:46 AM
ابوظہبی(سپورٹس ڈیسک )نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے میڈیا منیجر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے موقف کو غلط قرار دے دیا ہے۔کیوی منیجر کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے چوتھا میچ منسوخ یا مو¿خر کرنے کا نہیں کہا۔نیوزی لینڈ ٹیم کے منیجر نے پول کھول دیا۔ کیوی منیجر نے پی سی بی کے مو¿قف کوغلط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے میچ منسوخ یا مو¿خر کرنے کا نہیں کہا۔پی سی بی نے مو¿قف اختیار کیا تھا کہ میچ موخر کرنے کی بہت کوشش کی لیکن براڈ کاسٹرز اور کیوی مینجمنٹ نے رضامندی ظاہر نہیں کی، جس کے بعد چوتھا ون ڈے شیڈول کے مطابق ہوا۔ کھلاڑیوں نے میچ سے قبل دومنٹ کی خاموشی اختیار کی اور ہاتھوں پر سیاں پٹیاں باندھ کر میچ میں حصہ لیا۔

Admin
12-19-2014, 10:18 AM
hmm nice sharing brother

UmerAmer
12-19-2014, 07:25 PM
Umda SHaring