Arosa Hya
12-16-2014, 07:10 PM
رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا:
الله کی نظر میں کسی مومن کو ناحق قتل کرنے سے پوری دنیا کا تباہ ہو جانا بھی کم اہمیت رکھتا ہے. سنن ابن ماجہ 2619 ابواب الدیات
رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:
وقت قریب آجائے گا, علم کم ہوجائے گا, فتنے اٹھ کھڑے ہوں گے, بخیلی ڈال دی جائے گی اور ہرج بڑھ جائے گا. پوچھا گیا ہرج کیا ہو گا. آپ صلی الله علیه وسلم نے فرمایا: قتل ہی قتل. سنن ابوداؤد 4255 جلد 4