PDA

View Full Version : نثار نے نوازشریف پر دباؤ کیلئے دھرنا جار®



intelligent086
12-07-2014, 08:40 AM
نثار نے نوازشریف پر دباؤ کیلئے دھرنا جاری رکھنے کوکہا، پرویزخٹک



http://dunya.com.pk/news/2014/December/12-06-14/news_big_images/495x278x480142_76362948.jpg.pagespeed.ic.UObKTNwls g.jpg

اگر بتادوں کہ وزیرداخلہ وزیراعظم کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں توشرمندگی ہوگی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے انکشاف کیا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے ان سے کہا تھا کہ تحریک انصاف دھرنے جاری رکھے
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک ) اس سے حکومت پر دباؤ بنا رہے گا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا کہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار سے 14 اگست سے پہلے ملاقات ہوئی تھی جس میں ان کا کہنا تھا کہ وہ دھرنے کےحق میں اور نواز شریف اس کے خلاف ہیں۔ انہوں نےکہا کہ اگر بتادوں کہ چوہدری نثار اپنے ہی وزیراعظم کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں تو پھر شرمندگی ہوگی۔پرویز خٹک نے کہا کہ ملاقات میں چوہدری نثار نے بتایا کہ لگتا ہے نوازشریف حکومت کرنے نہیں بلکہ صرف کاروبار کرنے آئے ہیں ،اس لیے تحریک انصاف دھرنے جاری رکھے اس سے حکومت پر دباؤ بنا رہے گا۔

Admin
08-18-2015, 09:15 AM
Thanks For Sharing

intelligent086
08-18-2015, 10:46 AM
http://www.mobopk.com/images/hanks4commentsvev.gif