PDA

View Full Version : گرتے بالوں کے لئے ایک قدیم نسخہ



KhUsHi
12-06-2014, 04:35 PM
گرتے بالوں کے لئے ایک قدیم نسخہ
عربوں میں قدیم زمانے سے ایک نسخہ گرتے بالوں کے لئے یہ رائج ہے کہ وہ کالے زیرے کو ہلکی آنچ پر اس حد تک پکاتے ہیں
کہ وہ جل کر بھر بھرا ہو جاتا ہے ۔ پھر اس میں زیتون کا تیل شامل کر کے اسے ایک بوتل میں جمع کر لیتے ہیں اور بالوں میں لگا کر خوب اچھی طرح مساج کرنے بعد اسے کچھ دیر کے لئے یوں ہی چھوڑ دیتے ہیں ۔
یہ نسخہ گنج پن کے لئے بے مثال تصور کیا جاتا ہے اور اس کے مسلسل استعمال سے نئے بال بھی نکلنے لگتے

Dr Maqsood Hasni
12-06-2014, 08:17 PM
mein ganja to nahain hoon,
haan saray baal sofaid howay hain
aur
yah zarori bhi hai.
tahum aisa ho sakta hai.
Allah kisi ko yah din nakha'ay
baita aap ne to kamal ki cheez paish ki hai.
Allah aap ko asanioon main rakhy aur jaza de.

ayesha
12-07-2014, 08:57 AM
nice tip....lekin oil sy jisy elrgic ho woh kia kary....? :(

BDunc
12-09-2014, 02:38 PM
Nice