Arosa Hya
12-06-2014, 12:37 PM
◄بے مقصد گھر سے نکلنا منع ہے►
اور اپنے گھروں میں سکون سے قیام پذیر رہنا
پارہ 22 سورہ 33 سورہ الاحزاب آیت 33
◄عورت کے لئے چہرے کا پردہ فرض ہے۔►
اے نبی! اپنی بیویوں اور اپنی صاحبزادیوں اور مسلمانوں کی عورتوں سے فرما دو کہ اپنی چادروں کا ایک حصہ اپنے منہ پر ڈالے رہیں یہ اس سے نزدیک تر ہے کہ ان کی پہچان ہو تو ستائی نہ جائیں اور اللہ بخشنے والا مہربان ہے
پارہ 22 سورہ 33 سورہ الاحزاب آیت 59
اور جب تم ان سے برتنے کی کوئی چیز مانگو تو پردے کے باہر مانگو اس میں زیادہ ستھرائی ہے تمہارے دلوں اور ان کے دلوں کی
پارہ 22 سورہ 33 سورہ الاحزاب آیت 53
◄مردوعورت کے لئے آنکھ کا پردہ لازمی ہے►
مسلمان مردوں کو حکم دو اپنی نگاہیں نیچی رکھیں
پارہ 18 سورہ 24 سورہ النور آیت 30
اور مسلمان عورتوں کو حکم دو اپنی نگاہیں نیچی رکھیں
پارہ 18 سورہ 24 سورہ النور آیت 31
◄ زیب و زینت اور آرائش کو ظاہر کرنا منع ہے۔ ►
اور اپنی آرائش و زیبائش کو ظاہر نہ کیا کریں
پارہ 18 سورہ 24 سورہ انور آیت 31
◄عورتوں کی آواز بھی پردہ ہے►
تو بات میں نرمی نہ کرو کہ دل کا روگی کچھ لالچ کرے ہاں اچھی بات کہو
پارہ 22 سورہ 33 سورہ ال احزاب آیت 32
◄ اللہ تعالیٰ نے سرورکائنات صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات کو بھی یہ حکم فرمایا تھا اور ہر مسلمان عورت پر بھی لازم ہے کہ وہ اس پر عمل کرے۔ تفسیر ابن کثیر►
◄ ظاہری اور باطنی فحاشی دونوں حرام ہے۔ ►
تم فرماؤ میرے رب نے تو بے حیائیاں حرام فرمائی ہیں جو ان میں کھلی ہیں اور جو چھپی
پارہ 8 سورہ 7 سورہ الا عراف آیت 33
◄ کیا پردہ فرض ہے؟ ►
سوال:-جب قرآن کریم میں ازواج مطہرات یعنی مسلمانوں کی ماؤں کوبھی ستروحجاب کے متعلقات یعنی چہرے کا پردہ ، اضافی چادر ، زیب و زینت کو چھپانے ، نامحرموں سے اندازِ گفتگواورگھر سے باہر نکلنے کے حوالے سے احکامات دوٹوک اور واضح انداز سے دئیے گئے ہیںیعنی ان کو بھی مستثنیٰ نہ کیا گیا توآج کے مسلمان کیسے مستثنیٰ ہوسکتے ہیں۔ ؟
https://fbcdn-sphotos-f-a.akamaihd.net/hphotos-ak-frc1/p480x480/1000836_488969814511950_1723641671_n.jpg