PDA

View Full Version : استری



UmerAmer
12-05-2014, 07:30 PM
ایک خاتون کار لے کر سروس اسٹیشن پہنچیں
کار میں بے شمار ڈینٹ پڑے ہوئے تھے
انہوں نے لڑکے سے کہا ” کیا یہاں کاریں دھوئی جاتی ہیں؟“
لڑکا بولا ” جی ہاں، دھوئی جاتی ہیں، لیکن استری نہیں کی جاتیں۔