intelligent086
12-05-2014, 08:08 AM
http://www.nawaiwaqt.com.pk/print_images/290/2014-12-04/news-1417655296-2894.gif
نئی دہلی ( بی بی سی ) بھارت کی جنوبی ریاست کیرالہ میں کوزیکوڈ کے پالیری علاقے میں ایک مسلمان لڑکی کی ہندو لڑکے سے شادی متنازع مسئلہ بن کر سامنے آئی ہے۔انشدا کے والد عزیز نے کیرالہ ہائی کورٹ میں اس شادی کے غیر قانونی قرار دیے جانے کے لیے درخواست دی تھی جسے عدالت نے خارج کر دیا۔ گوتم کے گھر والوں نے شادی کا جشن منانے کا فیصلہ کیا۔لیکن گوتم کے والد سدھاکرن اور ماں جالجا کود ھمکی آمیزفون آنے لگے۔