PDA

View Full Version : اللہ نے بیٹی کورحمت بنا کر بھیجا ھے



KhUsHi
12-05-2014, 07:04 AM
ایک تحریر ...
جس سے محبت ہے ، بلکہ نکاح کے بعد محبت ہو تو محبت کا اصل لطف ہے ۔
بے مقصد راستوں پہ چلنے کا کیا فائدہ جس کے آخر میں غم ہوں اور تنہائ ہو۔
میں نے دیکھا ہے اب بچے بھی محبت ، محبت کرنے لگ گئے ہیں، جن کی عمر اتنی چھوٹی ہے کہ ٹھیک طریقے سے دنیا کو بھی نہیں سمجھ سکتے، مگر ڈراموں نے اس حد تک ذہن خراب کردیا ہے،
پھر ڈراموں میں ہی طریقے بتائے جاتے ہیں، کہ محبت کی وجہ سے کیسے لڑکی گھر سے بھاگی ، کچھ کم عقلی میں اس کو عملی جامہ بھی پہنا دیتے ہیں،...
پھر ایسی دلدل میں پھنستے ہیں کہ دھنستے ہی چلے جاتے ہیں۔ ہمارا معاشرہ اس وجہ سے شدید زوال کا شکار ہو رہا ہے، یہ کونسی محبت ہے جو گھر سے بھاگ جانے کے راستے دیکھاتی ہے، جنھوں نے پال کے اتنا بڑا کیا ان کا خیال تک نہیں آتا ، کسی بھائی کی غیرت کو ٹھیس پہنچے گی، اس کا بھی خیال نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ کیسی محبت ہے ، جو کسی کی محبت کو قربان کرکے کی جائے۔ خدارا! اپنے آپ کو ایسا چاند نہ بناؤ جس پر ہر کسی کی نظر پڑے بلکہ ایسا سو رج بنو جس پر نظر پڑتے ہی جھک جائے
اللہ نے بیٹی کورحمت بنا کر بھیجا ھے اسے رحمت بن کر رہنا چاہیے نا کہ زحمت
اور دعا کیجئے کہ
یاربّ العزّت سب مسلمان عورتوں کو ایک ایسی اچھی بیٹی، بہن، بیوی اور ماں بننے کی توفیق دے

Arosa Hya
12-05-2014, 04:28 PM
ameen gud point

Dr Maqsood Hasni
12-05-2014, 05:00 PM
bohat achi tehreer bohat achi soch
kash hamare sab bachay issi soch ke hamil ho jaein
kash............kash

KhUsHi
12-05-2014, 07:48 PM
Ameen.

Thanks

singer_zuhaib
12-08-2014, 10:52 AM
Assalam o Alaikum.Baat boht lambi ho jaey gi warna es topic pe boht koch kaha or likha ja sakta hai.par Inshort ye k khoon or Parwarish apna ek khaas Asar Rakhti hai or Os ka Result ek din Nikal k samne ata hai.simple apni Orato ki Izar chahte ho to dosro ki Orato ko izat do.