intelligent086
11-29-2014, 08:53 AM
٭
کیا ہے میں نے ترا ذکر بند گی کی طرح
تو میری روح میں شا مل ہے زندگی کی طرح
جلا دیں کشتیاں ہم نے رہِ محبت میں
ہمارا عشق ہے مضمونِ لا زمی کی طرح
وہ آیا تھا مجھے ملنے مری عیادت کو
مگر چلا بھی گیا لو ٹ کے سبھی کی طرح
کو ئی نہیں ہے میرا غمگسار د نیا میں
میں ا پنے گھر میں بھی رہتا ہوں ا جنبی کی طرح
میں اس سے جان سے بھی بڑھ کے پیار کر تا ہوں
وہ مجھ سے دوستی کر تا ہے دشمنی کی طرح
مرے ا یمان کی بستی ا جاڑ کر ظالم !
مجھے نصیحتیں کر تا ہے مولوی کی طرح
تری نظر کا ذرا تیل چاہیے پیتم !
میں بجھ رہا ہوں چرا غوں کی روشنی کی طرح
بدن سے نور کا چشمہ ہے پھوٹتا یوسف ؔ !
وہ دل میں جب بھی اتر تا ہے ندنی کی طرح
کیا ہے میں نے ترا ذکر بند گی کی طرح
تو میری روح میں شا مل ہے زندگی کی طرح
جلا دیں کشتیاں ہم نے رہِ محبت میں
ہمارا عشق ہے مضمونِ لا زمی کی طرح
وہ آیا تھا مجھے ملنے مری عیادت کو
مگر چلا بھی گیا لو ٹ کے سبھی کی طرح
کو ئی نہیں ہے میرا غمگسار د نیا میں
میں ا پنے گھر میں بھی رہتا ہوں ا جنبی کی طرح
میں اس سے جان سے بھی بڑھ کے پیار کر تا ہوں
وہ مجھ سے دوستی کر تا ہے دشمنی کی طرح
مرے ا یمان کی بستی ا جاڑ کر ظالم !
مجھے نصیحتیں کر تا ہے مولوی کی طرح
تری نظر کا ذرا تیل چاہیے پیتم !
میں بجھ رہا ہوں چرا غوں کی روشنی کی طرح
بدن سے نور کا چشمہ ہے پھوٹتا یوسف ؔ !
وہ دل میں جب بھی اتر تا ہے ندنی کی طرح