PDA

View Full Version : وہی ذات ہے جو کبھی مایوس نہیں کرتی



KhUsHi
11-29-2014, 04:51 AM
جب سارے راستے بند ہوجاتے ہیں, مایوسی آگھیرتی ہے اور انسان کو کچھ نظر نہیں آتا ہر طرف تاریکی اور بے بسی کا راج ہوتا ہے تو صرف ایک ذات سب سے برتر و اعلٰی جس کا نام پکارتے ہی دل میں امید اور اطمینان نصیب ہوتا ہے جو اپنے بندوں کو آزمائش ضرور دیتا ہے مگر کبھی اکیلا نہیں چھوڑتا ہمارا رب کتنی شان والا اس کو گوارا نہیں کہ جب اس کا کتنا ہی گناہگار بندہ اسے پکارے اور وہ اسے نہ سنے بلکہ وہ خوش ہوجاتا ہے کہ آج اس نے مجھے یاد کیا تو میں کیوں نہ سنوں پاک ہے وہ ذات جس کی رحمت اس کے غضب سے بڑھ کر ہے -
دعاﺅں کا اہتمام کیجیے اور ہر چیز ﷲ سے مانگنے کی عادت بنا لیں کیونکہ وہی ذات ہے جو کبھی مایوس نہیں کرتی

singer_zuhaib
11-29-2014, 08:57 PM
Assalam o Alaikum


Mai Kul Kainaat se Or khud apni zaat se Na Umeed o Mayoos ho jata ho

par

Agar Na Umeed O Mayoos nahe hota to Os RABB REHMAN ki Azeem o Pak zaat se Na Umeed o Mayoos nahe hota or na he kabi Os hasti se Na Umeed ho ga.