PDA

View Full Version : دوسروں سے معذرت کیجیے!



intelligent086
11-29-2014, 02:23 AM
ایک وقت میں آپ کے ذہن میں صرف ایک ہی خیال ہوتا ہے، اگر آپ کے جذبات کو ٹھیس پہنچی ہو تو آپ غصے میں جلنے کی بجائے فوراً معذرت کریں۔ اپنے ذہن کو قابو میں رکھیں۔ اپنے آپ کو پرسکون اور مثبت رکھیں۔ آپ کے ذہن میں اگر کوئی منفی خیال آنے لگے تو فوراً اس سے چھٹکارا حاصل کریں۔ تکلیف دہ صورتحال کو بھول جائیں۔ منفی خیال کومثبت خیال سے تبدیل کریں۔اگر آپ کوکوئی بڑا مسئلہ درپیش ہو، جیسا کہ طلاق کی نوبت آ جانا یا نوکری وغیرہ کا چھوٹ جانا۔ ایسے حالات میں بار بار اپنے آپ کو یاد نہ کرائیں اور نہ ہی دوسروں کو اس کے متعلق بتائیں کہ آپ پریشان کیوں ہیں۔ ا س کی بجائے آپ منفی جذبات کو اپنے سے دورکرنے کی کوشش کریں جب منفی جذبات ختم ہو جائیں تو اپنی توجہ مثبت خیالات کی جانب مبذول کریں۔ کامیابی اور خوشگوا رزندگی کا اہم ترین اصول یہ ہے کہ اس بارے میں بالکل پریشان نہ ہوں جو کہ آپ کر ہی نہیں سکتے۔ جو کہ آپ بدل نہیں سکتے اس پر تنقید مت کریں۔ ایک معروف قانون ہے کہ اگر کوئی حالت موجود ہی نہیں ہے تو اس کے بارے میں کوئی مسئلہ بھی نہیں۔ (برائن ٹریسی کی کتاب ’’جیسے خیالات ویسی زندگی‘‘ سے ماخوذ) ٭…٭…٭

KhUsHi
11-29-2014, 07:40 AM
Great sharing

Admin
11-29-2014, 07:42 AM
sir apki sharing hamesha ki tara sada bahaar huti hy..

God Bles U

UmerAmer
11-29-2014, 07:34 PM
Bohat Khoob
Nice Sharing

singer_zuhaib
12-18-2014, 06:22 PM
Assalam O Alaikum.ALHAMDULILLAH RABB REHMAN Ki Toufeeq Se Mai Ziada Tar Positive he Rehta ho.

Pari
12-23-2014, 06:51 PM
thanks 4 sharing.............

Arosa Hya
07-04-2015, 09:35 PM
least tolerant now a days

PRINCE SHAAN
07-07-2015, 01:58 PM
بہت خوبصورت شیئرنگ