Log in

View Full Version : جو تم مایوس ہو جاؤ،



Arosa Hya
11-27-2014, 12:11 AM
،جو تم مایوس ہو جاؤ




تو رب سے گفتگو کرنا
یہ اکثر ہو بھی جاتا ہے
کہ کوئی، کھو بھی جاتا ہے
مقدر کو برابھلا جانو گے
تو یہ سو بھی جاتا ہے
اگر تم حوصلہ رکهو
وفا کا سلسلہ رکهو
جسے تم خالق کہتے ہو
تو اس سے رابطہ رکهو
میں یہ دعوے سے کہتا ہوں
کبھی ناکام نہ ہو گے!

BDunc
12-09-2014, 02:20 PM
Khoob.....

KhUsHi
04-19-2015, 02:30 PM
Thanks for great sharing

intelligent086
07-31-2015, 01:11 AM
،جو تم مایوس ہو جاؤ


تو رب سے گفتگو کرنا
یہ اکثر ہو بھی جاتا ہے
کہ کوئی، کھو بھی جاتا ہے
مقدر کو برابھلا جانو گے
تو یہ سو بھی جاتا ہے
اگر تم حوصلہ رکهو
وفا کا سلسلہ رکهو
جسے تم خالق کہتے ہو
تو اس سے رابطہ رکهو
میں یہ دعوے سے کہتا ہوں
کبھی ناکام نہ ہو گے!







http://www.mobopk.com/images/mashaallahjazakajej.gif