PDA

View Full Version : حضرت سلطان باھُو عین الفقر ص 175



Arosa Hya
11-26-2014, 11:22 PM
نقل ہے کہ ایک دن ایک بزرگ بیٹھے ہوئے تھے کہ اُن کانفس انہی کی ہیت و صورت میں اُن کے سامنے آکر مصلے پر بیٹھ گیا۔ وہ بزرگ فرماتے ہیں کہ جب میں نے اپنی ہی صورت کو اپنے سامنے بیٹھے ہوئے دیکھا تو پوچھا:۔ "تو کون ہے ؟" اُس نے کہا:۔ "میں تیرا نفس ہوں"۔ میں نے چاہا کہ اُسے مضبوطی سے پکڑ کر خوب پیٹوں لیکن نفس اِٹھلایا اور کہنے لگا:۔ " تُو مجھے اِس طرح نہیں مار سکتا،
مجھے مارنا ہے تو میرے خلاف چل"
حضرت سلطان باھُو عین الفقر ص 175