Arosa Hya
11-26-2014, 11:15 PM
ولی کی چھ صفات بحوالہ القرآن
!وَالمُومِنُونَ وَالمُومِنَاتُ بَعضُھُم اَولِیَائُ بَعضٍ یَا مُرُ و نَ بِالمَعرُوفِ ِوَ یَنھَون َ عَنِ المُنکَرِ وَ یُقِیمُو نََ الصَّّلٰو ةَ وَ یُ تُو ن َ الزَّ کا ة َ وَ یُطِیعُون َ اللَّہَ وَ رَسُولَہُ اُ ولٰٓئِکَ سَیَرحَمُھُمُ اللَّہُ اِ نَّ اللَّہََ عَزِیز حَکِیم
ترجمہ : مومن مرد اور مومن عورتیں ایک دوسرے کے ولی ہیں- وہ نیکی کا حکم دیتے ہیں اور برائی سے روکتے ہیں اور نماز قائم کرتے ہیں ا ور زکوٰة دیتے ہیں اور اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرتے ہیں - ان لوگوں پر اللہ ہر صورت رحم فرمائے گا- بلاشبہ اللہ غالب حکمت والاہے۔
( التوبہ : 8
قارئین کرام ! اس فرمان الٰہی سے معلوم ہوا کہ ولی وہ ہے جو !
( 1) نیکی کی تلقین کرے
(2) برائی سے روکے
(3) نماز قائم کرے
(4) زکوٰة اداکرے
(5) اللہ کی اطاعت کرے
(6) رسول کی اطاعت بجالائے