PDA

View Full Version : کو اپنے ٹھکانے سے بڑی محبت ہے اور وہ اپنی جا&#



Well__ Wisher
11-23-2014, 07:47 PM
ایک بات زندگی بھر یاد رکھنا اور وہ یہ کہ کسی کو دھوکا دینا اپنے آپ کو دھوکا دینے کے مترادف ہے۔ دھوکے میں بڑی جان ہوتی ہے وہ مرتا نہیں ہے۔ گھوم پھر کر ایک روز واپس آپ کے پاس ہی پہنچ جاتا ہے کیونکہ اس کو اپنے ٹھکانے سے بڑی محبت ہے اور وہ اپنی جائے پیدائش کو چھوڑ کر کہیں رہ نہیں سکتا۔

intelligent086
06-11-2017, 01:06 AM
بہت عمدہ

Dr Danish
11-02-2017, 12:59 AM
Umdah Intekhab
Thanks 4 Nice Sharing....