Log in

View Full Version : نیم کے پتوں سے چیچک، خسرہ اور دانوں کا علاج



Anmol
11-20-2014, 07:27 PM
کراچی : چینی ماہرین کی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق نیم کے تازہ ننھے پتے کھانے سے چیچک ،خسرہ،اور کیل مہاسوں کا علاج ممکن ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ نیم کے درخت پر اگنے والے ننھے پتے چیچک کے ساتھ ساتھ خسرہ اور کیل مہاسوں کیلئے بھی فائدہ مند ہیں ۔ماہرین کے مطابق نیم کے پتوں میں ایسے قدرتی اجزا پائے جا تے ہیں جو جسم کے اندر داخل ہو کر خون اور جگر کو صاف کرنے کے ساتھ خارش اور کھجلی کو بھی ختم کر تے ہیں ۔
تحقیق کے مطابق نیم کے پتے ذائقے میں انتہائی تلخ ہوتے ہیں جنھیں کھانا مشکل ہے لیکن انکے انسانی صحت کے لئے فوائد لاتعداد ہیں۔

intelligent086
11-21-2014, 12:55 AM
چین میں زیادہ تر جڑی بوٹیوں سے ہی علاج کیئے جاتے ہیں۔۔
یہاں بس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

BDunc
01-25-2015, 12:46 PM
Bht khoob

KhUsHi
02-13-2015, 05:52 PM
hmmm
Good
Nice sharing

UmerAmer
02-13-2015, 06:56 PM
Thanks For Sharing