PDA

View Full Version : چقندر کا رس پینے سے بلڈ پریشر کا خاتمہ



Anmol
11-20-2014, 07:21 PM
چقندر کا رس پینے سے بلڈ پریشر کا خاتمہ
http://urdu.co/sw-store/images/news/junoon.co-1101642013.jpg



الیہ تحقیق کے مطابق اب چقندر کا ایک کپ رس پینے سے بلڈ پریشر کا کیا جا سکتا ہے خاتمہ۔ ایک جرنل میں شائع پندرہ افراد پر پر کی گئی تحقیق کے مطابق چقندر کا رس پینے سے ان کے بلڈ پریشر میں تیزی سے کمی واقع ہوئی ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے چقندر میں موجود نائٹریٹ وریدوں میں خون کے تیزی سے بہائو میں مدد کرتے ہیں اور یہی نائٹریٹ انجائنا کے بہت سے مریض بیماری میں بطور منشیات استعمال کرتے ہیں۔ محقیقین کا کہنا ہے کہ ابھی اس سلسلے میں بہت سا کام کرنا باقی ہے۔ انہوں نے خبردارکیا ہے کہ چقندر کا رس پینے سے غیر متوقع نتیجہ بھی برامد ہو سکتا ہے مثلا رس آپ کے پیشاب کا رنگ گلابی بھی کر سکتا ہے۔

intelligent086
11-21-2014, 12:52 AM
کم خرچ بالا نشیں
مفید شیئرنگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

KhUsHi
11-25-2015, 07:44 PM
Thanks for great sharing