illusionist
11-17-2014, 11:46 AM
سیاست
جب عشق ھوا تو میاں فراست کیسی
روح کی الم میں پھر حراست کیسی
بیگانگی دل , سونا سونا ہر دیس
مستانے لوگوں کی الگ ریاست کیسی
خاردار کئے راستے انھوں نے جو ہمسفر نہیں
جلنے والے جلیں , اجنبیوں کی یہ سیاست کیسی
......
illusionist
جب عشق ھوا تو میاں فراست کیسی
روح کی الم میں پھر حراست کیسی
بیگانگی دل , سونا سونا ہر دیس
مستانے لوگوں کی الگ ریاست کیسی
خاردار کئے راستے انھوں نے جو ہمسفر نہیں
جلنے والے جلیں , اجنبیوں کی یہ سیاست کیسی
......
illusionist