intelligent086
11-15-2014, 09:56 PM
گاہک کافی انتظار کرتے ہوئے تھک گیا تو ہوٹل سے جانے لگا تو اتنے میں بیرا دوڑا دوڑا آیا اور میز پر کافی رکھ کر بولا
"بھائی ناراض نہ ہونا میں بہت مزے دار کافی لایا ہوں یہ امریکہ کی مشہور کافی ہے"http://www.urduweb.org/mehfil/styles/default/xenforo/clear.png
گاہک بولا:"بھائی معاف کرنا مجھے نہیں معلوم تھا کہ تم میری خاطر اتنی دور جاؤ گے"