PDA

View Full Version : Plss Pray For MY Exams



UmerAmer
11-12-2014, 12:55 PM
السلام علیکم
کیسے ہیں سب دوست؟
امید کرتا ہوں کہ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے
دوستوں میں کچھ دنوں تک فورم پر نہیں آسکوں گا
کیونکہ میرےپیپرز سٹارٹ ہوگئے ہیں
نومبر ۱۳سے لے کر ۲۵ نومبر تک میرے پیپرز ہیں
انشااللہ جیسے ہی ٹائم ملے گا تو تھوڑا بہت ٹائم دے دوں گا
انشااللہ جلد ہی واپس آتا ہوں
میرے لئے دعائیں ضرور کیجیئے گا
اللہ حافظ

BDunc
11-20-2014, 03:50 PM
WAssalam maazirut der se aya..IN sha ALlah dua hai tumhari sari zindagi kamyabi ki :)