intelligent086
11-04-2014, 11:40 PM
ایسا منظر کبھی تو پاؤں میں
وہ سنبھل جائیں لڑکھڑاؤں میں
ڈوبنا ہی اگر مقدر ہے
تیری آنکھوں میں ڈوب جاؤں میں
کیا کہا، تم کو بھول کر دیکھوں
اس سے بہتر ہے مر نہ جاؤں میں
جگمگا جائے میرا فن رزمی
وہ سنیں اور غزل سناؤں میں
مظفر رزمی کیرانوی
وہ سنبھل جائیں لڑکھڑاؤں میں
ڈوبنا ہی اگر مقدر ہے
تیری آنکھوں میں ڈوب جاؤں میں
کیا کہا، تم کو بھول کر دیکھوں
اس سے بہتر ہے مر نہ جاؤں میں
جگمگا جائے میرا فن رزمی
وہ سنیں اور غزل سناؤں میں
مظفر رزمی کیرانوی