Log in

View Full Version : اللہ کا عذاب نیک اور بد سب کو پہنچتا ہے



UmerAmer
11-01-2014, 07:14 PM
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اللہ کا عذاب نیک اور بد سب کو پہنچتا ہے
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب اللہ تعالیٰ کسی قوم پر عذاب نازل فرماتا ہے تو وہ (عذاب) اس قوم کے سب لوگوں کو پہنچتا ہے (چاہے نیک ہوں یا بد) اور پھر وہ لوگ (قیامت میں) اپنے اپنے اعمال پر اٹھائے جائیں گے۔“
صحیح بخاری

ayesha
11-02-2014, 01:58 PM
jazak Allah...

intelligent086
01-31-2016, 12:31 AM
http://i58.tinypic.com/21jt4lu.jpg