PDA

View Full Version : نیا گھر



UmerAmer
10-30-2014, 08:18 PM
ایک لڑکی کی شادی ہوئی تو اس کے شوہر نے پوچھا . " تم نئے گھر کی فرمائش تو نہیں کرو گی ؟ "۔

" بیوی: نہیں جی ! میں ایسی ویسی لڑکی بالکل نہیں ہوں ، آپ اپنی امی کو ہی نیا گھر لے دیجیئے بس . "۔