PDA

View Full Version : آج تم پر زندگی ھم نے ختم کردی



illusionist
10-30-2014, 12:03 PM
اب نہ کریں گے ھم کبھی محبت
آج تم پر جو تھی ھم نے ختم کردی

یہ آخری نظم ھے جو تم پر کہ دی
آج تم پر شاعری ھم نے ختم کردی

اب نہ کریں گے شکوہ نہ ھی خواہش
آج تم پر ھر خواہش ھم نے ختم کردی

جاتے جاتے صرف اتنا کہیں گے تم کو
آج تم پر زندگی ھم نے ختم کردی



....

UmerAmer
10-30-2014, 12:30 PM
Bohat Khoob